Home / پی ٹی آئی چیئرمین کیلئےنئی مشکل

پی ٹی آئی چیئرمین کیلئےنئی مشکل

tosha khana case inquiry

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف پرگرفتاری کےخطرےکی ایک اورتلوارلٹکنےلگی۔

جی ہاں ، قومی احتساب بیورویعنی نیب نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےچلنےوالےتوشہ خانہ کیس کی انکوائری کوانویسٹی گیشن میں تبدیل کردیاہے۔ اس کےساتھ ہی نیب نےپی ٹی آئی سربراہ کواپنےراولپنڈی آفس میں طلب بھی کرلیاہے۔

گزشتہ روزجاری ہونےوالےنیب کال اپ نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو صبح دس بجے نیب راولپنڈی دفتر میں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم کوکیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

یادرہےکہ حکومت نےپچھلےدنوں نیب قوانین میں تبدیلی کی ہےجس کےبعدملزم کوگرفتاری کےبعد30روزکیلئےنیب جسمانی ریمانڈپراپنےپاس رکھ سکےگا۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ بحال ہونےکاامکان

ویب ڈیسک ۔۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کی معطلی ممکنہ طورپرجلدختم ہونےکاامکان ہے۔ چیف جسٹس …