مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت ۔ ایف آئی اےنےتحریک انصاف کےاہم رہنماءوں کی گرفتاریوں کیلئےوارنٹ جاری کردئیے۔
ذرائع کےمطابق وارنٹ گرفتاری فارن فنڈنگ کیس میں جاری ہوئےہیں۔ جن پی ٹی آئی رہناءوں کےوارنٹ گرفتاری جاری ہوئےہیں ان میں طارق شفیع ، منظوراحمد،سیف اللہ ، مسعودنقوی اوردیگرشامل ہیں۔
ذرائع کےمطابق جن کےوارنٹ گرفتاری جاری ہوئےہیں ان کی گرفتاری کاامکان ہے۔