Home / جہانگیرترین کوکلین چٹ نہیں دی،علی ظفر

جہانگیرترین کوکلین چٹ نہیں دی،علی ظفر

Ali Zafar PTI senator

لاہور: (ویب ڈیسک) سینیٹرعلی ظفرنےمیڈیاپراپنی رپورٹ کےحوالےسےآنےوالی خبروں کی سختی سےتردیدکی ہے۔ انہوں نےکہاکہ انہوں نےتاحال کوئی رپورٹ نہیں لکھی اوراگررپورٹ دی بھی توضروری نہیں کہ وہ لکھی ہوئی ہو۔

وہ اگررائٹنگ میں گئی بھی توصرف وزیراعظم کوجائےگی۔ یہ رپورٹ تحریک انصاف کےاندرونی معاملات کےبارےمیں ہوگی اوراس کاقانونی کارروائی اورچلنےوالی تحقیقات پرکوئی اثرنہیں ڈالےگی۔ رپورٹ کی تیاری میں میری جہانگیرترین کےوکلاسےملاقات ہوئی ۔ رپورٹ میں نےابھی تک نہیں دی اورکوئی نہیں جانتاکہ اس رپورٹ میں کیاہوگا؟

میری شہزاداکبرکی موجودگی میں جہانگیرترین سےکوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ میری رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔ اس پرغیرضروری تبصرےنہ کئےجائیں۔ میں نےابھی کچھ لکھاہی نہیں توکلین چٹ کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif reaction

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔ سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف …