Home / چیئرمین سینیٹ کیلئےیوسف رضاگیلانی پی ڈی ایم کےمشترکہ امیدوارنامزد

چیئرمین سینیٹ کیلئےیوسف رضاگیلانی پی ڈی ایم کےمشترکہ امیدوارنامزد

Syed Yousaf Raza Gillani

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نےسابق وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کومتفقہ طورپرسینیٹ چیئرمین کےالیکشن میں اپناامیدوارنامزدکردیاہے۔

اتوارکےروزاسلام آبادمیں ہونےوالےپی ڈی ایم کےاجلاس میں مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت اس موضوع پرمشاورت ہوئی جس کےبعدسب نےیوسف رضاگیلانی کےنام پراتفاق کیااورانہیں اپنامتفقہ امیدوارنامزدکیا۔

اس موقع پربات کرتےہوئےیوسف رضاگیلانی نےپی ڈی ایم جماعتوں کاشکریہ اداکیااورکہاکہ وہ ان کےاعتمادپرپورااترنےکی بھرپورکوشش کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

حکومت کو6مہینےکی ڈیڈلائن؟

Monday, 3 August 2026 | Web Desk ملک کےمعروف تجزیہ کاراورسینئرصحافی منصورعلی خان نےموجودہ حکومتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے