Home / پیپلزپارٹی نے نہیں آنانہ آئے

پیپلزپارٹی نے نہیں آنانہ آئے

Nawaz Sharif Fazlur Rehman

ویب ڈیسک ۔۔ اسمبلیوں سےمستعفی ہونےسےانکارکےبعدمولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نےاس بات پراتفاق کیا ہے کہ لانگ مارچ اور استعفے دینے کے معاملے میں پیپلزپارٹی آتی ہےتوٹھیک ورنہ 9 جماعتیں اپنالائحہ عمل دیں گی۔

میڈیارپورٹس کےمطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیر اعظم نوازشریف نے ٹیلی فونک رابطہ کیااوردونوں رہنماؤں نے آئندہ کی سیاسی حکمت، پی ڈی ایم اتحاد کے لائحہ عمل پر مشاورت کی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران کہا کہ استعفوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے جواب کا انتظار ہے، پیپلزپارٹی کے جواب کے بعد پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق لائحہ عمل پرمشاورت کےساتھ ساتھ جیل بھرو تحریک پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے