Home / ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگ لی

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگ لی

Bilawal Bhutto

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی میں ملاقات کی اوران سےکراچی کےحلقےاین اے249میں ن لیگ کےامیدوارمفتاح اسماعیل کیلئےحمایت مانگی ۔

پیپلزپارٹی کی جانب سےجاری کئےجانےوالےاعلامیےکےمطابق ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان این اے کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اورشاہد خاقان عباسی نے بلاول سے این اے 249 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کیلئے پی پی پی کی حمایت مانگی۔

اس پر بلاول نے جواب دیا کہ میں پارٹی سے مشاورت کے بعد آپ کو آگاہ کروں گا۔ خیال رہے کہ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کی نشست خالی ہوئی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

حکومت کو6مہینےکی ڈیڈلائن؟

Monday, 3 August 2026 | Web Desk ملک کےمعروف تجزیہ کاراورسینئرصحافی منصورعلی خان نےموجودہ حکومتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے