Home / نتائج درست ہوئےتوتسلیم کروں گا: ٹرمپ

نتائج درست ہوئےتوتسلیم کروں گا: ٹرمپ

Trump pledges to acknowledge election result

ویب ڈیسک ۔۔ ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کہتےہیں انتخابات منصفانہ ہوئےتونتائج تسلیم کرنےوالےوہ پہلےشخص ہوں گے۔

فلوریڈامیں ووٹ کاسٹ کرنےکےبعدصحافیوں سےبات کرتےہوئےسابق صدرنےکہاکہ انہیں اپنےحامیوں سےیہ کہنےکی کوئی ضرورت نہیں کہ ہارنےکی صورت میں تشددسےگریزکریں ۔

میں ایسااس لئےنہیں کہوں گاکیونکہ میں جانتاہوں میرےسپورٹرزامن پسندہیں ، تشددپسندنہیں ۔ ٹرمپ نےانتخابی مہم میں ساتھ کام کرنےوالوں کاشکریہ اداکیااورکہاکہ میری ٹیم نےبہت اچھی انتخابی مہم چلائی ۔

یہ بھی چیک کریں

US my strike Iran's Fordo nuclear power plant

ایران پربنکربسٹربموں سےحملےکاخوفناک منصوبہ

ویب ڈیسک: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر مبنی خصوصی رپورٹ ایران اور اسرائیل کے درمیان …