Home / جیمزبانڈکورائل نیوی میں نوکری مل گئی

جیمزبانڈکورائل نیوی میں نوکری مل گئی

Daniel Craig honorary British Navy Commander

لندن: (ویب ڈیسک) جیمزبانڈ فلموں کےاداکارڈینیئل کریگ کوبرطانیہ کی رائل نیوی کاکمانڈربنادیا گیا۔

واضح رہےکہ ڈینیئل کریگ سچ مچ برطانوی نیوی میں بھرتی نہیں ہوئے،انہیں یہ عہدہ اعزازی طورپربرطانوی حکومت کی جانب سےدیاگیاہے۔ ڈینیئل کریگ کا کہنا تھا کہ وہ اسے اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔

ڈینیئل کریگ ان دنوں اپنی پانچویں اورممکنہ طورپرآخری جیمز بانڈ فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں۔ برطانوی نیوی کااعزازی کمانڈربنائےجانےپرانہون نےکہاکہ وہ اسےاپنےلیےایک خصوصی اور نمایاں اعزازسمجھتےہیں۔

قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ جیمزبانڈ007برطانوی خفیہ ایجنسی کاوہ انڈوکورآفیسرہےجودنیاکی تباہی چاہنےوالےکرداروں سےلڑتاہے۔ وہ انتہائی تربیت یافتہ فوجی افسرہےجسےبرطانوی حکومت کی جانب سےمشکل ترین مشن سونپےجاتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

masjid-e-Nabvi heart attack incident

مسجدنبوی میں حیرت انگیزواقعہ

ویب ڈیسک ۔۔ مسجدنبوی جانااوروہاں روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرناہرمسلمان …