Home / اسرائیلی وزیراعظم کوجو تے پڑگئے

اسرائیلی وزیراعظم کوجو تے پڑگئے

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیل میں جبل میرون یعنی جبل الجرمق کےمقام پرایک مذہبی اجتماع میں بھگدڑمچ جانےسےہونےوالی 44ہلاکتوں کےبعداسرائیلیوں میں سخت غم وغصہ پایاجاتاہےاورانہوں نےایک جگہ وزیراعظم نیتن یاہوکوبوتلیں اورجوتیاں دےماریں ۔

میڈیارپورٹس کےبعداسرائیلی وزیراعظم حادثےکےبعدوہاں پہنچےتوغصہ میں بھرےشہریوں نےان کاگالیوں سےاستقبال لیااورانہیں بوتلیں دےماریں ۔ نیتن یاہوپرشدیدلعن طعن کی گئی اورانہیں گالیاں تک دی گئیں ۔ بعض افرادنےان پرپانی کی بوتلیں بھی پھینکیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونےٹویٹرپراپنےپیغام میں اس حادثےکوالمناک قراردیااورکہاکہ اس کی جامع تحقیقات کی جائیں گی ۔ ان کاکہناتھاکہ حکومت ایسےاقدامات کرےگی کہ آئندہ اس قسم کےواقعات رونمانہ ہوں۔

یہ بھی چیک کریں

divorce ratio in KSA

سعودی عرب: طلاق کی شرح میں خوفناک اضافہ

ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کےحوالےیہ حیران کن اوریقین …