Home / کپل شرما شوکیوں بندہوا؟ کپل نےخودبتادیا

کپل شرما شوکیوں بندہوا؟ کپل نےخودبتادیا

Kapil Sharma

ویب ڈیسک ۔۔ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرماالمعروف کپوشرما نے اپنا شو دی کپل شرماشوبندہونےپرپیداہونےوالی انگنت افواہوں کاسلسلہ ختم کرتےہوئےشو آف ایئر ہونے کی اصل وجہ سوشل میڈیا پر صارفین کوبتادی۔

واضح رہےکہ کچھ روزپہلےاطلاعات سامنے آئی تھیں کہ کپل شرما کا کامیڈی شو بند ہوگیا ہے جس کی ممکنہ وجہ ان کا نیٹ فلیکس کا ساتھ معاہدہ اور شو کا آئندہ سیزن ہے۔

تاہم اب سوشل میڈیا صارفین کے سوالات کاجواب دیتے ہوئےکپل شرما نےشو بند ہونے کی وجہ بتاتےہوئےمداحوں کو ایک خوشخبری بھی سنائی۔

اُن سے ایک صارف نےپوچھاکہ آپ اپنا شو آف ایئر کیوں کر رہے ہیں؟ تو اس کے جواب میں کپل نے کہا کہ ان کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہےاوراس لئےاپنے دوسرے بچے کو خوش آمدید کہنے کے لیےمیرا اپنی اہلیہ کےساتھ ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Sahir Ali Baga Dubai Golden visa

ساحرعلی بگاکوگولڈن ویزامل گیا

ویب ڈیسک ۔۔ دبئی دنیاکےچندخوبصورت اورمصروف ترین شہروں میں سےایک ہے۔ دنیابھرسےہزاروں سیاح اورپروفیشنلزیہاں آتےہیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے