Home / میراکومینٹل ہسپتال سےرہائی مل گئی

میراکومینٹل ہسپتال سےرہائی مل گئی

Pakistan Actor Meera

ویب ڈیسک ۔۔ گزشتہ چندروزسےاداکارہ میراکےبارےمیں یہ خبریں تیزی سےمیڈیامیں زورپکڑرہی تھیں کہ انہیں امریکامیں کسی نےپاگلوں کےاسپتال میں داخل کرادیاہے۔ لیکن اب امریکاسےیہ خبرملی ہےکہ انہیں مینٹکل اسپتال سےرہائی مل گئی ہے۔

خبرکےمطابق اداکارہ میرا کے سسر راجہ پرویز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی دیکرمیرا کو اسپتال سےڈسچارج کروایاہے۔

پاکستانی نیوزچینلزکےمطابق اداکارہ میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور غیرمتوازن گفتگو پرلانگ آئی لینڈ نیویارک کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ یہ خبرپاکستانی پہنچتےہی میڈیامیں شورمچ گیااورپھرمیراکی والدہ کاایک ویڈیوپیغام بھی سامنےآیاجس میں وہ وزیراعظم سےاپیل کررہی ہیں کہ ان کی بیٹی کی پاکستان واپسی یقینی بنائی جائے۔

میرا کے سسرکا کہنا ہے کہ میراجلدامریکاسےپاکستان روانہ ہوجائیں گی۔

یہ بھی چیک کریں

Sahir Ali Baga Dubai Golden visa

ساحرعلی بگاکوگولڈن ویزامل گیا

ویب ڈیسک ۔۔ دبئی دنیاکےچندخوبصورت اورمصروف ترین شہروں میں سےایک ہے۔ دنیابھرسےہزاروں سیاح اورپروفیشنلزیہاں آتےہیں۔ …