Below Header Banner Area
Home / فرقان قریشی ٹک ٹاکرزکی شہرت سےجلنےلگے

فرقان قریشی ٹک ٹاکرزکی شہرت سےجلنےلگے

Above Article Banner Area
Furqan Qureshi Actor

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کےاداکار فرقان قریشی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پربڑےبڑےٹک ٹاکرزکی شہرت اورمقبولیت سے پریشان ہوگئے۔

ایک ٹی وی شو میں انٹرویو کے دوران فرقان قریشی کاکہناتھاسمجھ نہیں آتا کہ میں ان ٹک ٹاکرز کا کیا کروں ؟ انہوں نےتوشہرت کامطلب ہی بدل دیاہے۔ فرقان قریشی نے بظاہرشکوہ کرنےکےاندازمیں کہاکہ ان ٹک ٹاکرزکےدوسولوگ تصویرکھنچواتےہیں اورمیرےساتھ بھی اتنےہی بندےتصویرکھنچواتےہیں۔ ایساہےتومیں نےکونسابڑاکام کرلیا؟

اداکار فرقان قریشی کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا پے جنہیں شوبز انڈسٹری میں کامیاب ہونے کے لیے خاصی محنت اور جدوجہد کرنا پڑی۔

فرقان قریشی نےشوبزانڈسٹری میں قدم جمانےکیلئےاچھی خاصی محنت کی ہےاوراب وہ پاکستانی ڈراموں کاایک جاناپہنچانانام ہیں اورمتعددکامیاب ڈرامےکرچکےہیں۔ فرقان قریشی کی ویب سیریز پاکستان سمیت بھارت میں بھی شائقین کی توجہ کھینچنےمیں کامیاب رہی ہے۔

Below Article Banner Area

یہ بھی چیک کریں

Engin Altan's New Turkish Drama Barbrosa

ارطغرل ایک اورتاریخی کرداراداکرینگے

لاہور:(ویب ڈیسک) دیریلیش ارطغرل میں مرکزی کردارادا کرنےوالےانگین التان اپنےمداحوں کوبہت جلد ایک اورتاریخی ڈرامےمیں …