ویب ڈیسک ۔۔ ٹوکیو اولمپکس جیولن تھرومقابلوں میں بھارت کیلئےسونےکاتمغہ جیتنےوالےنیرج چوپڑانےاپنےپاکستانی حریف ارشدندیم کیلئےنیک خیالات کااظہارکیاہے۔ بھارتی ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئےنیرج چوپڑاکاکہناتھاکہ اگرپاکستان کےارشدندیم بھی جیولن تھرومیں ایک میڈل جیت جاتےتوانہیں خوشی ہوتی اوراس طرح ایشیاکانام اونچاہوتا۔ جیولن تھروور نیرج چوپڑاوہ واحدایتھلیٹ ہیں جنہوں نےشاندارکھیل پیش کرتےہوئےاپنےملک کیلئےاولمپک گولڈمیڈل حاصل کیا۔ نیرج چوپڑا نے جولین تھرو کے فائنل میں 87.58 میٹر دور بھالا پھینک کرپہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ نیرج کاکہناتھاکہ فائنل میں ان پرپاکستان کےارشدندیم سےمقابلےکاکوئی دباونہیں تھا،کرکٹ میں ایساہوتاہےلیکن کھیلوں کےعالمی مقابلےمیں ایساتاثرنہیں جاناچاہیے۔ ارشدندیم نےہارکی وجوہات سےپردہ اٹھادیا ٹوکیواولمپکس کےجیولن تھروکےفائنل میں نیرج اورارشدنےایک دوسرےاچھےاندازمیں ویلکم کیاتھا۔
مزید پڑھیں »ارشدندیم تم نےدل جیت لئے،تمغہ پھرآجائےگا
ویب ڈیسک ۔۔ ٹوکیواولمپکس میں پاکستان کیلئےمیڈل جیتنےکی واحدامیدارشدندیم جیولن تھروکےسنسنی خیزمقابلےمیں میڈل کیلئےکوالیفائی نہ کرسکے۔ ایونٹ کےدلچسپ مگرانتہائی سخت مقابلےکےپہلےراونڈمیں پاکستان کےارشدندیم ایک موقع پرنویں نمبرپرآگئےتھےلیکن پھرایک اچھی تھروپھینک کروہ یکدم نویں سےچوتھےنمبرپرآگئےاوراس طرح انہوں فائنل کیلئےکوالیفائی کیا۔ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھروکے فائنل مقابلے میں 12 ایتھلیٹ پہلے مرحلے میں شامل تھے جن میں سے ٹاپ 8 نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ ان میں ارشد ندیم 84.62 کے اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہے۔ میڈل راؤنڈ میں ٹاپ تین کھلاڑیوں کو گولڈ، سلور اور برانز میڈل کا حقدار ٹھہرنا تھا تاہم اس راؤنڈ میں ارشد ندیم …
مزید پڑھیں »ارشدندیم: ٹوکیواولمپک میں پاکستانی کی واحدامید
ویب ڈیسک۔۔ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم نےجیولین تھرو ایونٹ کےفائنل کےلیےکوالیفائی کرکےملک کیلئےتمغہ جیتنےکی امیدروشن کردی۔ ارشدندیم ٹوئٹرٹرینڈ پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔۔ چوبیس سالہ ارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے ارشد ندیم گروپ بی میں پہلے نمبر پر رہے ۔ انہوں نے پہلی کوشش میں 78 اعشاریہ پانچ میٹر کی تھرو کی،پھر دوسری کوشش میں 85 اعشاریہ ایک چھ میٹر کی تھرو کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ گروپ اے میں شامل بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا 86 اعشاریہ چھ پانچ میٹرکی تھرو کے …
مزید پڑھیں »پاکستان اورویسٹ انڈیزمیں تیسراٹی ٹوئنٹی منسوخ
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان تیسراٹی ٹوئنٹی بارش کی نذرہوگیا۔ گیاناکےپرویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےاس میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈنےٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیاتھا۔ ویسٹ انڈیزکےخلاف دوسرےٹی ٹوئنٹی میں ٹاس پاکستان نےجیتااوراس میچ میں پاکستان نےمیزبان ٹیم کوشکست دی تھی ۔ نیوزی لینڈنےاچانک دورہ پاکستان منسوخ کردیا یادرہےکہ سیریزکاپہلامیچ بھی بارش کی وجہ سےمنسوخ ہوگیاتھا۔ سیریزکاچوتھااورآخری میچ کل گیانااسٹیڈیم میں ہی کھیلاجائےگا۔
مزید پڑھیں »ٹوکیواولمپکس: پاکستانی ایتھلیٹس کی بدترین کارکردگی
ویب ڈیسک ۔۔ جہاں ایک طرف ٹوکیواولپمکس کےدلچسپ اوررنگارنگ مقابلوں میں میڈل جیتنےوالےکھلاڑی اورملک اپنی فتوحات پرنازاں ہیں وہیں ایک ایک کرکےکھیلوں کےعالمی مقابلوں سےآوٹ ہونےوالےپاکستانی کھلاڑی اپنےاورملک کیلئےشرمساری کاباعث بن رہےہیں ۔ تازہ ترین صورتحال یہ ہےکہ پاکستان کےدس ایتھلیٹس میں سے5 اس وقت تک اولمپکس مقابلوں سےکوئی میڈل لئےبغیرہی باہرہو گئےہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں سب سے پہلے باہر ہونے والے پاکستانی شوٹر گلفام جوزف تھے جنہوں نے 10 میٹر ائیر پسٹل میں شرکت کی، 36 شوٹرز میں سے 8 شوٹرز نے فائنل راؤند کے لیے کوالیفائی کرنا تھا، پاکستانی شوٹر گلفام نے 600 میں سے 578 شوٹ نشانے …
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نےبھارتی خواب چکناچورکردئیے
لاہور:(ویب ڈیسک) ویرات کوہلی کاخواب ادھورارہ گیااورنیوزی لینڈنےبھارت کو8وکٹوں سےہراکرٹیسٹ کرکٹ کاچیمپئن بن گیااوراولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنےنام کرلی۔ انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتوبھارت بلےبازکیوی بولرزکی چکرادینےوالی گیندوں کےسامنےزیادہ دیرٹک نہ سکےاورپوری کوہلی الیون 217رنزبناکرآءوٹ ہوگئی ۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی 249 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے محمد شامی 4، اشانت شرما 3، ایشون 2 اور رویندر جدیجا ایک وکٹ لے سکے۔ اپنی دوسری اننگزمیں ایک بارپھربھارتی بلے باز زیادہ دیر کریز …
مزید پڑھیں »شاداب خان نےمعافی مانگ لی
لاہور:(ویب ڈیسک) اسلام آبادیونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےپی ایس ایل کےفائنل کی دوڑسےآوٹ ہونےپرمداحوں سےمعافی مانگ لی ۔ پی ایس ایل سیزن سکس کےفائنل کیلئےہاٹ فیورٹ ٹیم اسلام آبادیونائیٹڈکےکپتان شاداب خان کاکہناتھاانہیں فائنل تک رسائی کیلئےاپنےاعصاب پرقابورکھنےکی ضرورت تھی ۔ ہماری ٹیم نے6لیگ میچزمیں بہترین کارکردگی دکھائی لیکن پلےآف مرحلےمیں پہنچ کرہتھیارڈال دئیے۔ پشاورزلمی کےخلاف ایلیمینٹر2میں ناکامی کی وجوہات پرروشنی ڈالتےہوئےشاداب کاکہناتھاکہ پلےآف کےدونوں میچزمیں ہماری ٹیم اچھی بلےبازی کرنےمیں ناکام رہی ۔ ہم نےدباومیں اچھانہیں کھیلا۔ ہمارےکھلاڑیوں کواپنےاعصاب قابومیں رکھنےکی ضرورت تھی لیکن ہم صورتحال کواپنےحق میں موڑنےمیں ناکام رہے۔ حسن علی کی اچھی بیٹنگ ہمیں میچ میں واپس لےآئی …
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی کرکٹرشکیب الحسن کوسزا
لاہور: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش سے تعلق رکھنےوالےمشہور کرکٹر شکیب الحسن کو ڈومیسٹک میچ کے دوران امپائر کے خلاف ‘جارحانہ رویہ’ اپنانے پر تین میچوں کے لئے معطل اور جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ کرکٹ گورننگ باڈی کے مطابق ڈومیسٹک میچ کے دوران امپائر کے ساتھ بدتمیزی کرنےپر شکیب الحسن کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ڈسپلن کی خلاف ورزیاں کرنےکیلئےبدنام شکیب نے جمعہ کے روز ڈھاکہ میں اباہانی لمیٹڈ اورمحمڈن اسپورٹنگ کلب کے مابین میچ کے دوران امپائر کی جانب سےاپیل کومسترد کرنے کےبعد اسٹمپس کولات ماری۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے شکیب کوجومحمڈن کلب کی کپتانی …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9جون سےشروع ہوگا
لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) تھا جس کاانتظاروہ شاہکارآگیا۔ پاکستان سپرلیگ کےآسمان پرچھائےغیریقینی کےبادل چھٹ گئےاورپاکستان کرکٹ بورڈنےایونٹ کےباقاعدہ شیڈول کااعلان کردیا۔ پاکستان سپرلیگ اب 9جون 24جوں تک ابوظہبی میں کھیلاجائےگا۔ ٹورنامنٹ میں کوالیفائراورایلیمینٹر1سمیت 6ڈبل ہیڈرزکھیلےجائیں گے۔ میچزپاکستانی وقت کےمطابق رات نوبجےکھیلےجائیں گےلیکن جس روزدومیچ ہونگے،اس روزپہلامیچ پاکستانی وقت کےمطابق شام چھ بجےاوردوسرارات گیارہ بجےکھیلاجائےگا۔ جیمزاینڈرسن نےتاریخ رقم کردی ادھرایونٹ کاپہلامیچ نوجون کواسلام آبادیونائیٹڈاورلاہورقلندرزمیں کھیلاجائےگا۔ دونوں ٹیموں نےاجازت ملنےکےبعدپریکٹس شروع کردی۔
مزید پڑھیں »ناومی اوساکا ۔۔ ہم تمہارےساتھ ہیں
لاہور:(ویب ڈیسک) جاپانی ٹینس سٹارناومی اوساکاکی فرنچ اوپن سےدستبرداری کےاعلان کےبعدجاپانی عوام کی اکثریت کاناومی اوساکاسےیکجہتی کااظہار۔ چارمرتبہ گرینڈسلام کاٹائٹل جیتنےوالی ناومی اوساکاکوجاپان میں بےحدپسندکیاجاتاہےاورلوگ بڑےشوق سےان کےمیچزدیکھتےہیں ۔ یادرہےکہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کےدوران اوساکانےمیڈیاسےبات کرنےسےانکارکردیاتھاجس پرانتظامیہ نےان پرپندرہ ہزارڈالرجرمانہ کردیاتھا۔ اس کےعلاوہ یورپی میڈیانےبھی ان پرکڑی تنقیدکرناشروع کردی تھی ۔ ان حالات میں ناومی اوساکاڈپریشن کاشکارہوگئیں اورانہوں نےازخودفرنچ اوپن سےدستبرداری کااعلان کردیا۔ اوساکاکاکہناہےکہ فرنچ اوپن سےدستبرداری کےاعلان کےبعدانہیں سخت ڈپریشن سےگزرناپڑااوروہ چندروزکورٹ سےدوررہ کرذہنی سکون چاہتی ہیں ۔ رونالڈوکاروایتی عرب ڈانس ناومی اوساکاکےاعلان کےبعدجاپانی عوام کی اکثریت نےان سےیکجہتی کااظہارکرتےہوئےانہیں مکمل انجوائےکرنےاورمزےسےچھٹیاں گزارنےکامشورہ دیاہے۔ امریکی ٹینس سٹارسریناولیمزکاکہناہےوہ ناومی …
مزید پڑھیں »