Home / پاکستان اورویسٹ انڈیزمیں تیسراٹی ٹوئنٹی منسوخ

پاکستان اورویسٹ انڈیزمیں تیسراٹی ٹوئنٹی منسوخ

Pak West Indies match postponed

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان تیسراٹی ٹوئنٹی بارش کی نذرہوگیا۔

گیاناکےپرویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےاس میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈنےٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیاتھا۔

ویسٹ انڈیزکےخلاف دوسرےٹی ٹوئنٹی میں ٹاس پاکستان نےجیتااوراس میچ میں پاکستان نےمیزبان ٹیم کوشکست دی تھی ۔

نیوزی لینڈنےاچانک دورہ پاکستان منسوخ کردیا

یادرہےکہ سیریزکاپہلامیچ بھی بارش کی وجہ سےمنسوخ ہوگیاتھا۔

سیریزکاچوتھااورآخری میچ کل گیانااسٹیڈیم میں ہی کھیلاجائےگا۔

یہ بھی چیک کریں

امام الحق کی انجری جعلی نکلی؟

Monday, 31 August 2026 | Web Desk انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کےبیٹرامام الحق کی …