Home / عمران خان اوربشریٰ بی بی کانکاح دومرتبہ ہوا،مفتی سعید

عمران خان اوربشریٰ بی بی کانکاح دومرتبہ ہوا،مفتی سعید

imran khan and bushra bibi nikah twice

ویب ڈیسک ۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کانکاح دومرتبہ پڑھائےجانےکاانکشاف ہواہے۔

یہ انکشاف پی ٹی آئی کورکمیٹی کےرکن اورنکاح خوان مفتی سعیدنےجیونیوزکےپروگرام جرگہ میں گفتگوکرتےہوئےکیا۔ انہوں نےبتایاکہ جب انہوں نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کاپہلانکاح پڑھایاتب بشریٰ بی بی کی عدت مکمل نہیں تھی لیکن انہیں اس بات سےلاعلم رکھاگیاتھا۔

مفتی سعیدکےمطابق اس حقیقت کاعلم ہونےپرانہوں نےپہلےنکاح کوفاسدقراردیااورشریعت کےمطابق دوسرانکاح پڑھایا۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …