Home / فارن فنڈنگ کیس ۔۔ گرفتاریوں کےپروانےجاری

فارن فنڈنگ کیس ۔۔ گرفتاریوں کےپروانےجاری

Foreign funding case PTI

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت ۔ ایف آئی اےنےتحریک انصاف کےاہم رہنماءوں کی گرفتاریوں کیلئےوارنٹ جاری کردئیے۔

ذرائع کےمطابق وارنٹ گرفتاری فارن فنڈنگ کیس میں جاری ہوئےہیں۔ جن پی ٹی آئی رہناءوں کےوارنٹ گرفتاری جاری ہوئےہیں ان میں طارق شفیع ، منظوراحمد،سیف اللہ ، مسعودنقوی اوردیگرشامل ہیں۔

ذرائع کےمطابق جن کےوارنٹ گرفتاری جاری ہوئےہیں ان کی گرفتاری کاامکان ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …