Home / ایلون مسک نےٹوئٹرکاکنٹرول سنبھال لیا

ایلون مسک نےٹوئٹرکاکنٹرول سنبھال لیا

Elon Musk warning to employees

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک قانونی طورپرٹوئٹرکےمالک بن گئے۔ مسک نےباقاعدہ طورپرٹوئٹرکاکنٹرول سنبھال لیا۔

ایلون مسک نےچوالیس ارب ڈالرمیں ٹویٹرکوخریداہے۔ ادارےکاکنٹرول سنبھالتےہی انہوں نےٹویٹرکےسی ای اواگروال اورسی ایف اوسیگال کوان کےعہدوں سےفارغ کردیا۔

ایلون مسک کےمطابق ٹوئٹرپرصارفین اورایڈورٹائزرزکیلئےقوانین تبدیل کئےجارہےہیں۔ کہتےہیں ٹوئٹرخودکوجوابدہ بنائےگااورنتائج کاسامناکرےگا۔ واضح رہےکہ ایلون مسک کوقانون کےمطابق جمعہ سےپہلےٹوئٹرڈیل کوفائنل کرناتھا

یہ بھی چیک کریں

Gaza ceasefire in 2 weeks

غزہ جنگ بندی کی خفیہ شرائط سامنےآگئیں

جمعہ 27جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے …