Home / لاہورکراچی سےبہت آگےنکل گیا: تابش ہاشمی

لاہورکراچی سےبہت آگےنکل گیا: تابش ہاشمی

Tabish Hashmi declares Lahore far better than Karachi

Tuesday, 24 March 2026 | Web Desk

معروف میزبان ،سٹینڈاپ کامیڈین اورجیونیوزکےپروگرام ہنسنامنع ہےکےمیزبان تابش ہاشمی نےلاہورکےتعریفوں کےپل باندھتےہوئےاسےکراچی سےکہیں بہترشہرقراردےدیا۔

بی بی سی سےبات کرتےہوئےتابش ہاشمی کاکہناتھاجس طرح سےلاہورہے،کوئی پرلےدرجےکاجھوٹاہی ہوگاجوکہتےگاکہ نہیں کراچی لاہورسےاچھاہے۔ انہوں نےانفراسٹرکچر، سڑکوں کی صفائی اورسکیورٹی کےمعاملات دیکھیں تولاہورکراچی سےکہیں بہترہے۔ لاہورمیں گھروں کی دیواریں چھوٹی ہوتی ہیں لیکن کراچی میں آپ ایساتصوربھی نہیں کرسکتے۔

ان مزیدکہناتھاکہ لاہورسیفٹی اورکلچرکےاعتبارسےکراچی کےمقابلےمیں کہیں بہترشہرہے۔ تابش نےکہاکہ 2004میں جب ہم کسی مقابلےکیلئےلاہورآتےتھےتوہمیں لگتاتھاکہ ہم شہرسےآئےہیں ۔ لاہوروالوں کوکراچی میں دیکھ کرکہتےتھے: بھائی بتیاں دیکھنےآئےہو؟ لیکن اب سب الٹاہوگیاہے۔ اب ہمیں لگتاہےکہ ہم لاہورمیں بتیاں دیکھنےآئےہیں ۔ لاہورایک انٹرنیشنل سٹی لگتاہے۔

یہ بھی چیک کریں

Kapil Sharma pays tribute to Pakistani comedian Amanullah Khan

کپل نےامان اللہ کوکیسےخراج تحسین پیش کیا؟

Tuesday, 5 May 2026 | Web Desk دنیابھرمیں مشہوربھارتی کامیڈین کپل شرماپاکستان کےعظیم مزاحیہ اداکارامان …