Home / اسرائیل پاکستانی سرحدتک پہنچناچاہتاہے: خواجہ آصف

اسرائیل پاکستانی سرحدتک پہنچناچاہتاہے: خواجہ آصف

Pakistan Defence Minister Khawaja Asif on US-Israel strikes on Iran and regional implications

Tuesday, 03 March 2026 | Web Desk

وزیردفاع خواجہ آصف نےایران پرامریکی اوراسرائیلی حملےپرتبصرہ کرتےہوئےکہاہےکہ اس جنگ کامقصداسرائیلی اثرورسوخ کوپاکستان کی سرحدتک لاناہے۔

صیہونیت کوانسانیت کیلئےخطرہ قراردیتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکہ آج تک اسلامی دنیاپرآنےوالی ہرمصیبت کےپیچھےصیہونی ایجنڈاکارفرماتھا ۔ ایران کےمعاہدےپرراضی ہونےکےباوجوداس پرجنگ مسلط کی گئی اوراس کامقصدصیہونی اثرورسوخ کوپاکستان کی سرحدتک لاناافغانستان، بھارت اوراسرائیل کامشترکہ ایجنڈاہوسکتاہے۔

وزیردفاع نےمزیدکہاکہ ہماری افواج کالوہادنیابھرمیں ماناجاتاہے ۔ اللہ پاک سےدعاہےکہ فلسطین آزادہواوروطن عزیزمحفوظ رہے۔

پاکستانی فضائی حدودکی اہمیت کئی گنابڑھ گئی

خواجہ آصف نےکہاکہ قوم کواسرائیلی سازش کوسمجھناہوگا۔ انہوں نےاتحادامہ کووقت کی ضرورت قراردیا۔

یہ بھی چیک کریں

US President Donald Trump Supports Pakistan against Afghanistan

امریکی صدرنےپاکستان کی حمایت کردی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان جنگ …