Sunday, 01 March 2026 | Web Desk
ایرانی میڈیا نے اسرائیلی و امریکی حملے میں شہید ہونے والےسپریم لیڈرآیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پرشیئر کردیا، یہ پیغام دیکھتےہی دیکھتےسوشل میڈیاپروائرل ہوگیا ۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نےکہا تھا کہ ایرانی قوم اپنےاسلامی اسباق کو اچھی طرح جانتی ہے،یہ جانتی ہےکہ کیا کرناہے۔
ایرانی میڈیا نے ساتھ ہی نبی اکرم ﷺ کے نواسےحضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا قول نقل کیا ہے، جس میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھ جیسا کوئی شخص، یزید جیسےکی بیعت نہیں کر سکتا۔