Home / ایران بازنہ آیاتووہ کریں گےجوکبھی نہیں کیا: ٹرمپ

ایران بازنہ آیاتووہ کریں گےجوکبھی نہیں کیا: ٹرمپ

Trump warns iran of severe consequences

Sunday, 01 March 2026 | Web Desk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی تازہ ترین دھمکی میں ایران کوخبردارکیاہےکہ وہ جوابی حملےکرنےسےبازرہے،کیونکہ اگرایساکیاتوایران کوایسی طاقت سےنشانہ بنائیں گےجوپہلےکبھی نہیں دیکھی ہوگی۔

امریکی میڈیاسےبات کرتےہوئےٹرمپ کاکہناتھا، ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا ہے۔ حملے کے بعد اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہیں۔

امریکی صدر نےمیڈیاکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےکہاکہ ہمیں ایران سےتھوڑےزیادہ ردعمل کی توقع تھی۔ اب ہم زیادہ بہتراندازمیں سفارتی حل کےقریب ہیں کیونکہ ایران کوبری طرح مارپڑرہی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Israeli officials claim Khamenei killed in US-Israel strikes

خامنہ ای کی میت مل گئی ، اسرائیلی حکام کادعویٰ

Sunday, 1 March 2026 | Monitoring Desk سینیر اسرائیلی حکام نےامریکہ اوراسرائیل کےمشترکہ حملےمیں ایرانی …