Home / بلاول کیامنہ لیکرلاہورمیں ووٹ مانگیں گے؟ حمزہ

بلاول کیامنہ لیکرلاہورمیں ووٹ مانگیں گے؟ حمزہ

hamza shahbaz PMLN

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ کراچی کوتباہ کرنےوالےکیامنہ لےکرلاہوروالوں سےووٹ مانگیں گے؟ حمزہ شہبازکالاہورمیں اپنےحلقےاین اےایک سواٹھارہ میں انتخابی جلسےسےخطاب ۔

حمزہ شہبازنےبلاول بھٹوپرطنزکرتےہوئےکہاجس شخص نےایک یونٹ بجلی پیدانہیں کی وہ مفت بجلی دینےکی باتیں کررہاہے۔ شیرکاشکارکرنےکےدعوےکرنےوالےسےکہتاہوں بیٹاپہلےبڑےہوجائو۔

رہنما ن لیگ کاکہناتھابلاول بھٹوکےپاس کوئی پروگرام نہیں، اس کاایجنڈاانتشارکاہے۔

لاہورکےحلقہ این اےایک سوستائیس میں بلاول بھٹوکےمدمقابل ن لیگ کےامیدوارطلال چودھری نےکارنرمیٹنگ سےخطاب کرتےہوئےکہالاہوروالوبلاول کوووٹ دینےسےپہلےسوچ لینایہ تمہیں ادھرنہیں ملنےوالا ۔ مفت بجلی دینےکی بات کرنےوالےنےتمہاری جیب میں دس روپےبھی نہیں چھوڑنے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …