Home / پی ایس ایل کےبقیہ میچزکیلئےوینیوفائنل

پی ایس ایل کےبقیہ میچزکیلئےوینیوفائنل

PSL 2021 remaining matches venue

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےبقیہ میچزکےحوالےسےچھائی دھندچھٹ گئی ہےاوراب یہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ پاکستان سپرلیگ سکس کےبقیہ میچزیواےای میں ہی ہونگے۔

متحدہ عرب امارات کےکرکٹ بورڈاورڈیزاسٹرمنیجمنٹ کمپنی کی جانب سےپاکستان کرکٹ بورڈکواین اوسی جاری کردیاگیاہے۔ اس حوالےسےانتظامات کوحتمی شکل دینےکیلئےپی سی بی اورفرنچائزمالکان کےدرمیان آج ایک میٹنگ بھی ہوگی ۔

انگلش بورڈمیں نسل پرستی عروج پر

چیف ایگزیکٹوپاکستان کرکٹ بورڈوسیم خان کہتےہیں ہم ایونٹ کومنعقدکرانےکی منظوری دینےپریواےای کےمشکورہیں۔

پی سی بی سکس کےبقیہ 20میچزابوظہبی میں جون میں ہونگے۔ واضح رہےکہ اس سےپہلےایونٹ کےملتوی ہونےکی اطلاعات موصول ہورہی تھیں ۔

یہ بھی چیک کریں

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی …