Home / کرکٹرعابدعلی کےمنفردریکارڈ

کرکٹرعابدعلی کےمنفردریکارڈ

Pakistani test opener Abid Ali record

ویب ڈیسک ۔۔ سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریزقوم ٹیم کےنئےاوپنرعابدعلی کیلئےیادگارثابت ہوئی ۔ جی ہاں راولپنڈی ٹیسٹ سےاپنےٹیسٹ کیرئرکاآغازکرنےوالےعابد علی نےنہ صرف ڈیبیوٹیسٹ میں سینچری بنائی بلکہ انہوں نےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں جوکراچی میں ہوا،اس میں بھی سینچری بناکرمنفرریکارڈبناڈالا۔ عابدنےدونوں ٹیسٹ میں سینچریاں بناکرانگش بلےبازکا16 سال پرانا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔

عابد علی نے پنڈی ٹیسٹ میں 109 اور کراچی ٹیسٹ میچ میں 174 رنز اسکور کیے۔ عابدکو کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

شعیب اخترکی قومی ٹیم پرچڑھائی

ان سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کایہ منفرد اعزاز انگلش کرکٹر رچرڈ جانسن نے 2003 میں قائم کیا تھا۔ عابد علی کیریئر کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچز میں سنچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر دنیا کے نویں کھلاڑی بن چکےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے