Home / نیوزی لینڈ: دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سٹیٹس ملےگا

نیوزی لینڈ: دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سٹیٹس ملےگا

New Zealand cancels Pakistan tour

لاہور:(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کےدوران غیرملکی سربراہان مملکت کودیاجانےوالاوی وی آئی پی سٹیٹس دیاجائےگا۔

اس حوالےسےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق وزیراعظم عمران خان نےکیوی ٹیم کےدورہ پاکستان کےدوران انہیں وی وی آئی پی پروٹوکول دینےکی منظوری دےدی ہے۔

پنجاب حکومت نےغیرملکی کھلاڑیوں کوسکیورٹی کوردینےکیلئےرینجرزاورآرمی کےساتھ ساتھ ہیلی کاپٹردینےکیلئےوفاق کوخط لکھ دیاہے۔

کیوی کرکٹرکرس کینزپردل کےآپریشن کےدوران فالج کاحملہ

نیوزی لینڈٹیم 11ستمبرکوپاکستان پہنچےگی ۔ دورےکےدوران 3ون ڈےراولپنڈی جبکہ 5ٹی ٹوئنٹی لاہورمیں کھیلےجائیں گے۔

نیوزی لینڈکی سکیورٹی ٹیم نےحال ہی میں پاکستان کادورہ کرکےیہاں سکیورٹی معاملات کاجائزہ لینےکےبعددورےکیلئےگرین سگنل دیاتھا۔

نیوزی لینڈکےخلاف قومی ون ڈےٹیم،سرفرازکی چھٹی

واضح رہےکہ نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کوانتہائی اہمیت کاحامل قراردیاجارہاہے،جس کےبعدتوقع ہےکہ دیگربڑی ٹیمیں بھی پاکستان کادورہ کریں گی۔

مصباح الحق کی چھٹی ۔۔ پس پردہ وجوہات سامنےآگئیں

یہ بھی چیک کریں

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی …