Home / وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے3نام شارٹ لسٹ

وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے3نام شارٹ لسٹ

Who will be CM Balochistan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی نےوزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےتین نام فائل کرلئے۔ اگلےچھتیس گھنٹوں میں وزیراعلیٰ بلوچستان کےنام کااعلان کردیاجائےگا۔

ذرائع کےمطابق آصف زرداری اوربلاول بھٹوکی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی ، صادق عمرانی اورسردارثنااللہ زہری کےناموں کوشارٹ لسٹ کرلیاگیا۔

پیپلزپارٹی ذرائع کےمطابق اگلےچھتیس گھنٹےمیں وزیراعلیٰ بلوچستان کےنام کااعلان کردیاجائےگا ۔ بلوچستان اسمبلی میں اسپیکرکاعہدہ مسلم لیگ ن کودیاجائےگا،صوبائی کابینہ میں بھی ن لیگ برابرکی شراکت دارہوگی ۔

یہ بھی چیک کریں

Army Chief Gen Asim Munir

آرمی چیف نے9مئی کے20مجرمان کی سزامعاف کردی

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک …