Home / عمران خان کاچیلنج قبول ہے،راناثنااللہ

عمران خان کاچیلنج قبول ہے،راناثنااللہ

Rana Sanaullah Interior Minister

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کاعمران خان کوکھلاچیلنج ۔

جیونیوزکےپروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگوکرتےہوئےراناثنااللہ کاکہناتھاکہ عمران خان نےاسمبلیوں کی تحلیل کافیصلہ کرہی لیاہےتووہ اس پرعمل کریں ، اعلان ہی نہ کرتےرہیں۔

انہوں نےکہاکہ شروع شروع میں ان کی پارٹی اس حوالےسےکچھ سوچ بچارمیں مصروف رہی لیکن اب انہوں نےاپناذہن بنالیاہےکہ عمران خان جواسمبلی توڑےگاوہاں الیکشن کرادئیےجائیں گےاورجہاں سےاس کےارکان مستعفی ہونگےوہاں ضمنی الیکشن کرادئیےجائیں گے۔

ایک سوال کےجواب میں راناثنااللہ نےکہاکہ انہیں پوری امیدہےکہ مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنانےمیں کامیاب ہوجائےگی۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …