Home / ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

ایون فیلڈریفرنس : فیصلےپرنوازشریف کاردعمل

nawaz sharif statement

ویب ڈیسک ۔۔ ایون فیلڈریفرنس میں عدالت سےبری ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف کاردعمل سامنےآگیا۔

سزاکالعدم ہونےکےفیصلےکےبعدنوازشریف نےاسلام آبادہائیکورٹ سےباہرآتےہوئےمیڈیاسےمختصربات کی۔ قائدن لیگ کاکہناتھا:”معاملات کواللہ پرچھوڑدیاتھا،اللہ نےسرخروکیا۔”

نواز شریف نےمزید کہا کہ العزیزیہ ریفرنس کامعاملہ بھی اللہ پر چھوڑا ہوا ہے ۔

مریم نوازکاردعمل

نوازشریف کی بریت پربیان دیتےہوئےمریم نوازکاکہناتھاظلم سہنےکےباوجودمعاملات کواللہ پرچھوڑدیاجائےتواللہ انسان کوایسےہی ساری دنیاکےسامنےسرخروکرتاہے۔ شکرالحمدللہ۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …