Home / سیاسی وعدےقابل عمل نہیں : شبرزیدی

سیاسی وعدےقابل عمل نہیں : شبرزیدی

Shabar Zaidi FBR

ویب ڈیسک ۔۔ سابق ایف بی آرچیئرمین شبرزیدی کہتےہیں سیاسی جماعتیں عوام کوسبزباغ دکھارہی ہیں،الیکشن مہم کےدوران کئےگئےوعدوں کاحقیقت سےکوئی تعلق نہیں ۔۔

جیو نیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن میں بات کرتے ہوئے شبر زیدی کاکہناتھامعیشت بہتر ہو تو بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہیےکیونکہ آئی ایم ایف سےقرض ملنےکےبعدآپ کومغرب کی حمایت حاصل ہوتی ہے۔

انہوں نےاسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل کی معاشی پالیسی کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئےکہانگران حکومت نے صحیح اقدامات کیےاورپاکستان کی معیشت کو مستحکم کیا۔

شبرزیدی نےخدشہ ظاہرکیاکہیں یہ لوگ دوبارہ معیشت کوخراب نہ کردیں، انتخابی مہم میں عوام سے وعدے کرنے والوں کو پتا ہے وہ انہیں پورانہیں کرسکیں گے، انتخابی وعدوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Defence minister Khawaja Asif

عمران خان معافی چاہتےہیں : خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےعمران خان کےجی ایچ کیوکےباہراحتجاج کی کال سےمتعلق بیان …