Home / ہم استعفےدےدینگے،ن لیگ نہیں دےگی،گیلانی

ہم استعفےدےدینگے،ن لیگ نہیں دےگی،گیلانی

Yousaf Raza Gillani

ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نےدعویٰ کیاہےن لیگ خود استعفےدینا نہیں چاہتی اورالٹا ملبہ پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ تمام معاملات کا جائزہ سی ای سی میں لیں گےاورسی ای سی کے بعد استعفے دے بھی دیں تو(ن) لیگ نہیں دے گی۔

صحافی نےآصف زرداری کے خلاف سوئس کیس دوبارہ کھولنے سے متعلق سوال کیا جس پر گیلانی کا کہنا تھا کہ سوئس کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، اس وقت میں خط لکھتا تو میرے اوپر آرٹیکل 6 لگ جاتا۔

یہ بھی چیک کریں

Six month deadline to the PM Shehbaz Sharif government.

حکومت کو6مہینےکی ڈیڈلائن؟

Monday, 3 August 2026 | Web Desk ملک کےمعروف تجزیہ کاراورسینئرصحافی منصورعلی خان نےموجودہ حکومتی …