Home / کراچی نےسلیکٹڈکوریجیکٹ کردیا،بلاول بھٹو

کراچی نےسلیکٹڈکوریجیکٹ کردیا،بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto Zardari

ویب ڈیسک ۔۔ این اے249کراچی کےضمنی الیکشن کےنتیجےنےثابت کردیاکہ عوام سلیکٹڈحکومت کےساتھ نہیں۔ عوام نےسلیکٹڈکوریجیکٹ کردیاہے۔

ان خیالات کااظہارچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نےکہاکہ جب بھی شفاف الیکشن ہونگے،جیت پیپلپزپارٹی کی ہوگی۔ انہوں نےکہاکہ 2018میں یہ کامیابی ان سےچھینی گئی تھی۔ بلاول بھٹوکاکہناتھاکہ این اے249کےحلقےمیں پیپلزپارٹی کےچاہنےوالےرہتےہیں۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کےفیصلےپرتبصرہ کرتےہوئےانہوں نےصدرمملکت عارف علوی سےفوری مستعفی ہونےکامطالبہ کیااورکہاکہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف وزیراعظم سمیت پوری کابینہ سازش میں ملوث ہے۔

انہوں نےکہاکہ پی ڈی ایم اتحادکےحوالےسےاپنےپرانےموقف پرقائم ہے۔ ہم جمہوری ہتھیاراستعمال کرکےاس حکومت کوگھربھیجناچاہتےہیں ۔ ہم نےثابت کردیاکہ تحریک عدم اعتمادکامیاب بھی ہوسکتی ہے۔ لیکن پی ڈی ایم میں ہمارےکچھ دوست عمران خان کوہٹانانہیں چاہتے،وہ دوست پنجاب میں بھی حکومت نہیں بدلناچاہتے۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …