Home / چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابوریابسترگول

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابوریابسترگول

Sadiq Sanjrani

ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ الیکشن کےبعدسینیٹ میں اپوزیشن اتحادکوحکومتی اتحادپربرتری حاصل ہوگئی ہے۔

جی ہاں تین مارچ کوہونےوالےسینیٹ الیکشن کےنتائج کےبعدسینیٹ میں حکومتی اتحادکےارکان کی تعداد 47 جبکہ اپوزیشن اتحادکےارکان کی تعداد53ہوگئی ہے۔

یوں ایوان بالایعنی سینیٹ میں اپوزیشن اتحادکوحکومتی اتحادپر6ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی ہےاوراس برتری کےبعدچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کابوریابسترگول ہونےکی راہ ہموارہوگئی ہے۔ ممکنہ طورپریوسف رضاگیلانی کونیاچیئرمین سینیٹ بنایاجائےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Rana Sanaullah reaction on Mohsin Naqvi statement on Geo TV program Aj Shahzeb Khanzada ke Sath

نوازشریف نےمحسن نقوی کوجواب دینےسےروک دیا

Tuesday, 4 August 2026 | Web Desk راناثنااللہ کہتےہیں نوازشریف نےمحسن نقوی کےبیان پرردعمل دینےسےمنع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے