Home / پیپلزپارٹی کاپی ڈی ایم کوماننےسےانکار

پیپلزپارٹی کاپی ڈی ایم کوماننےسےانکار

Nayyer Bukhari PPP

ویب ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی اورپی ڈی ایم میں ہرگزرتےدن کےساتھ معاملات بگڑےجارہےہیں اورفی الحال تویہی لگ رہاہےکہ مستقبل قریب میں یہ تعلقات ٹھیک ہونےکی بجائےمزیدخرابی کی طرف جائیں گے۔

آج ایک بیان میں اسلام آبادسےتعلق رکھنےوالےپیپلزپارٹی کےسینئررہنمانیئربخاری نےپی ڈی ایم کےپیپلزپارٹی کوشوکازنوٹس دینےپرکڑی تنقیدکی اورکہاکہ ہم کسی کےماتحت نہیں جوہمیں شوکازنوٹس دیاجائے۔ نہیں چاہتےکہ پی ڈی ایم کاجنازہ نکلے۔

نیئر بخاری نے اپنے بیان میں کہا دو جماعتیں (ن لیگ اورجےیوآئی) فیصلے مسلط کرنا چاہتی ہیں لیکن پیپلز پارٹی کسی کےفیصلےمسلط نہیں ہونےدےگی۔

نیئر بخاری نےبراہ راست ن لیگ پرالزام تراشی کرتےہوئےکہا کہ ہم نہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اورنہ ڈھیل پر، ڈیل وہ کرتے ہیں جو2019 میں ملک چھوڑ کرچلےگئےتھے۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکےمعاملےپرکہا کہ ہم نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنایا کیونکہ ہماری اکثریت تھی۔

یہ بھی چیک کریں

judicial commission on imran khan allegations

عمران خان کےالزامات پرجوڈیشل کمیشن تشکیل

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان کے قتل کی سازش کے …