Home / عیدکےبعدملک گیرتحریک کافیصلہ

عیدکےبعدملک گیرتحریک کافیصلہ

Fazal ur Rehman

ویب ڈیسک ۔۔ عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، ہم حکمت عملی سے نکلیں گے۔

ان خیالات کااظہارمولانافضل الرحمان اورپشتونخواملی عوامی پارٹی کےمحمودخان اچکزئی نےٹیلی فونک گفتگوکےدوران کیا۔ محمودخان اچکزئی نےمولاناکی خیریت دریافت کرنےکیلئےانہیں فون کیااوراس دوران دونوں رہنماءوں کےدرمیان ملکی سیاسی صورتحال پربھی بحث ہوئی ۔

اسی دوران مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ عیدکےبعدحکومت کےخلاف ملک گیرتحریک شروع کی جائےگی ، چاہےکوئی ساتھ دے یانہ دے۔ ذرائع کےمطابق دونوں رہنماوں نےاس بات پراتفاق کیاکہ ہماری تحریک کامقصدعمران خان کو ہٹانا نہیں، ہم فرسودہ نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …