Below Header Banner Area
Home / زرداری نےکہاوہ کمزورآدمی ہیں ، راناثنااللہ

زرداری نےکہاوہ کمزورآدمی ہیں ، راناثنااللہ

Above Article Banner Area
Rana Sanaullah Khan

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نےآج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں اینکرسےبات کرتےہوئےبتایاکہ پی ڈی ایم کےاجلاس کےدوران آصف زرداری نےاچانک پینترابدلااورکہاکہ وہ کمزورآدمی ہے،اسٹیبلشمنٹ سےنہیں لڑسکتے۔

راناثنااللہ کےمطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں آصف زرداری نےتقریباً ایک گھنٹہ تقریرکی لیکن تقریرشروع ہوئےابھی کچھ منٹ ہی گزرےتھےکہ کسی نےآکربتایاکہ زرداری صاحب کی تقریرکےحصےمیڈیاپرچلائےجارہےہیں۔

رانا ثناء نے کہا کہ اپنی تقریر کے دوران آصف زرداری نےمریم نوازسےمعذرت بھی کی اورانہیں اپنی بیٹی کہا۔ آصف زرداری نے اسٹیبلشمنٹ سے نہ لڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے اور کوئی نہیں ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ کاکہناتھاکہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکافیصلہ اگرتوپی ڈی ایم نےکرناہےتوبات ن لیگ کےحق میں جاتی ہےلیکن اگرپیپلزپارٹی نےاپنافیصلہ خودکرناہےتوپھراوربات ہے۔

Below Article Banner Area

یہ بھی چیک کریں

PM Imran Khan UK visit cancelled

عمران خان کادورہ برطانیہ کیوں منسوخ ہوا؟

لاہور:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاطےشدہ دورہ برطانیہ منسوخ ہونےکےپس پردہ کہانی سامنےآگئی ۔ لندن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔