Home / حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے،مریم نواز

حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے،مریم نواز

Maryam Nawaz Sharif

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنےدعویٰ کیاہےکہ 2022الیکشن کےآغازاورسلیکشن کےخاتمےکاسال ہوگا۔

وہ اسلام آبادمیں پارٹی کےمشترکہ پارلیمانی اجلاس کی صدارت کےبعدپارلیمنٹ ہاءوس میں صحافیوں کےسوالوں کاجواب دےرہی تھیں ۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ ن لیگ کوتوڑنےکی سرتوڑکوششیں کی گئیں کہ الحمدللہ پارٹی کےلوگ آج پہلےسےبھی زیادہ مضبوطی اورثابت قدمی کےساتھ میاں نوازشریف کےساتھ کھڑےہیں ۔

انہوں نےکہاکہ وقت آنےپراستعفےبھی دینگےاورلانگ مارچ بھی ہوگا۔ بلاول بھٹوکےوزیراعظم کےخلاف عدم اعتمادکےبیان پرتبصرہ کرتےہوئےمریم نوازنےکہاکہ اس تجویزکوجب پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کےسامنےرکھےگی تواس پربات کرینگے۔

اس سےپہلےپارلیمنٹ ہاوس آمدکےموقع پرمریم نوازنےمیڈیاسےبات کرتےہوئےدعویٰ کیاکہ حکومت اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اپوزیشن کوئی تعاون نہیں کرے گی حکومتی وفد سے بات چیت کی تفصیل بتادی تو حیران رہ جائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے