Home / ایران کی ناکہ بندی جاری رکھنےکااعلان

ایران کی ناکہ بندی جاری رکھنےکااعلان

Trump warns Iran: No ceasefire extension, blockade to stay until deal

Tuesday, 21 April 2026 | Web Desk

امریکاایران کےمقابلےمیں مذاکرات کیلئےبہت مضبوط پوزیشن میں ہے۔ ایران کےساتھ معاملہ ایک بہت بڑی ڈیل کےساتھ ختم ہوجائےگا ۔ ایران کےساتھ اچھی ڈیل چاہتاہوں ، اسی لئےمجھےکوئی جلدی نہیں۔

ان خیالات کااظہارامریکی صدرٹرمپ نےایک انٹرویومیں کہیں ۔ انہوں نےواضح کیاکہ ایران جب تک معاہدہ نہیں کرےگا، اس وقت تک آبنائےہرمزکی ناکہ بندی جاری رہےگی ۔ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتا، ضرورت پڑنےپرامریکی فوج کارروائی کیلئےپوری طرح تیارہے۔ معاہدہ نہ ہواتوایران پردوبارہ بمباری شروع کردیں گے۔

نیتن یاہوکی گرفتاری کااعلان

صدر ٹرمپ نےمزید کہا کہ اگر ایران معاہدہ کر لے تو وہ بہت مضبوط پوزیشن میں آ سکتا ہے، ایران کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی چارہ نہیں، ہم نے ایران کی بحریہ، فضائیہ اور ان کی قیادت کو ختم کر دیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …