مصدقہ کیسز
() 0
اموات
() 0
صحتیاب مریض
0
فعال کیسز
0
Last updated: نومبر 26, 2022 - 6:57 شام (+05:00) دوسرے ممالک
Home / غیرملکی بچوں کوعمرہ کی اجازت

غیرملکی بچوں کوعمرہ کی اجازت

Announcement for Umrah pilgrims

ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ زائرین کیلئےخوشخبری ۔

سعودی حکومت نے کوروناکورونا وائرس کیخلاف پابندیوں کو مزید نرم کرتےہوئے12 سال یااس سےزائد عمرکےغیرملکی بچوں کو عمرہ ادائیگی کی اجازت دے دی۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق اب 12 سال سے زیادہ عمر کا کوئی بھی شخص مسجد الحرام میں داخل ہونے اور عمرہ کرسکتاہےتاہم ایساکرنےکیلئےاسےحکومت کےوضع کردہ طریقہ کارپرعمل کرناہوگا۔

واضح رہےکہ سعودی عرب پہنچنے سے پہلے قدوم پلیٹ فارم پر کورونا ویکسینیشن مکمل ہونے کا ثبوت رجسٹرکراناہوگا جس کے بعد ہی مملکت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔ بعد ازاں توکلنا اور اعتمرنا ایپس پربھی رجسٹرہوناہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

twitter miltdown

ٹویٹرمیں خوف وہراس کاماحول

ویب ڈیسک ۔۔ مفتوحہ علاقےمیں داخل ہونےوالےکسی فاتح کی طرح ایلون مسک کےٹویٹرکےسربراہ کاعہدہ سنبھالتےہی …