Home / غزہ جنگ کی آج کی تازہ ترین صورتحال

غزہ جنگ کی آج کی تازہ ترین صورتحال

Latest Gaza Updates

ویب ڈیسک ۔۔ غزہ کی تازہ ترین صورتحال اوراپ ڈیٹس ۔۔

امریکی صدارتی امیدوارجل اسٹین کا نیتن یاہو کےجنگی جرائم کی تحقیقات کامطالبہ۔۔کہانیتن یاہوفلسطینیوں کےخلاف جنگی جرائم اورنسل کشی کامرتکب ہوا۔۔ جوبائیڈن ودیگرکااسرائیل کی  مددکرنا قابل مذمت ہے۔۔جوبائیڈن اوراس کےساتھی اسرائیل کےجرائم میں برابر کےشریک ہیں۔۔

فلسطین کی صورتحال بہت خراب ہوچکی،بمباری مکمل بند ہونی چاہیے،امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی نیوزکانفرنس۔۔کہادرندہ صفت اسرائیل کو سب سے بڑی حمایت امریکاسےحاصل ہے۔۔عالم عرب سے تعاون ہوجائے تو اسرائیل کوسبق سکھاسکتےہیں۔۔امریکاکھل کراسرائیل کاساتھ دےرہاہےاوراسلامی ملک تماشادیکھ رہےہیں۔۔جماعت اسلامی پندرہ نومبرسےاحتجاج کانیاسلسلہ شروع کرنےجارہی ہے۔۔

نہتےفلسطینیوں پرمزیدقہرڈھانےکاگھناونااسرائیلی منصوبہ سامنےآگیا۔۔صیہونی فوج نےاسلحےاورگولہ بارودکاڈھیرلگادیا۔۔وزارت دفاع کےمطابق پچیس سوٹن فوجی سازوسامان سےلداکارگوجہازاسرائیل پہنچ گیا۔۔سات اکتوبرسےاب تک سات ہزارٹن عسکری سازوسامان اسرائیل پہنچایاگیاہے۔۔ایک سوتیئس کارگوطیاروں اورسات بحری جہازوں نےجنگی سازوسامان اسرائیل پہنچایا۔۔صیہونی فوج کےمطابق،حماس رہنمایحییٰ سنوارکی ہلاکت ہماری لسٹ میں سرفہرست ہے۔۔

غزہ میں جنگ بندی کاکوئی امکان نہیں ہے۔۔امریکی صدرجوبائیڈن نےواضح کردیا۔۔کہتےہیں مغویوں کی رہائی تک ہم رکنےوالےنہیں۔۔مشرق وسطیٰ میں ٹارگیٹڈحملےکارگرثابت ہورہےہیں۔۔اسرائیلی وزیراعظم سےجنگ میں 3دن کیلئےوقفےکاکہا ہے۔۔

طویل جنگ اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ کرےگی۔۔امریکی جوائںٹ چیفس آف سٹاف جنرل چارلس کیوبراءون نےخبردارکردیا۔۔ کہاجنگ میں طوالت سےشہری ہلاکتیں بڑھیں گی اوردہشت گردی میں اضافہ ہوگا۔۔ شہریوں کی ہلاکتوں پرحماس میں شمولیت کارجحان بڑھےگا۔۔

یہ بھی چیک کریں

X allows sexual content

ایکس پرفحش مواددکھانےکی اجازت

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےبڑےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس کی طرف سےبہت بڑااعلان سامنےآگیا۔ انتظامیہ کےمطابق صارفین …