Home / ایران نےامریکی جنگ بندی کومستردکردیا

ایران نےامریکی جنگ بندی کومستردکردیا

Iran rejects Trump's unilateral ceasefire extension

Wednesday, 22 April 2026 | Web Desk

ایرانی نےامریکی صدرکےجنگ بندی توسیع کےاعلان کویکطرفہ قراردیتےہوئےمستردکردیا۔

ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکرمحمدباقرقالیباف کےمشیرکابیان سامنےآیاہےجس میں انہوں نےکہاہےکہ امریکی صدرٹرمپ کےاس یکطرفہ جنگ بندی اعلان کی کوئی اہمیت نہیں ۔ جنگ ہارنےوالافریق دوسرےپرشرائط عائدنہیں کرسکتا۔

مشیر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ایران کے خلاف جاری ناکہ بندی دراصل بمباری کے مترادف ہے اور اس کا جواب فوجی کارروائی کی صورت میں دیا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا جنگ بندی میں توسیع دراصل ایک چال ہو سکتی ہے تاکہ اچانک حملے کے لیے وقت حاصل کیا جا سکے، اس لیے ایران کو خود پیش قدمی کرتے ہوئے صورتحال کا کنٹرول سنبھالنا ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

Meta CEO Mark Zuckerberg buys palace in Ireland near Dublin

مارک زکربرگ نےقلعہ خریدلیا

Saturday, 22 August 2026 | Web Desk میٹا کےبانی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ …