ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں بہت سےٹیلنٹڈ کرکٹرزسےناانصافی کےواقعات مشہورہیں ۔ ایسی ہی ایک مبینہ ناانصافی اورزیادتی کاشکارکرکٹرسعداسلم نےصورتحال سےمایوس ہوکرامریکی کرکٹ لیگ سےمعاہدہ کرلیاہے۔ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ شایدقسمت نےساتھ نہ دیاکہ وہ محض دوہی ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرسکے۔ سعد علی نے پاکستان کی جانب سے کھیلے گئے دونوں میچز میں صرف 11 رنز بنائے۔اپنی انفرادی اننگز میں انہوں نے سب سے زیادہ 7 رنزبنائے۔ Saad Aslam Cricketer واضح رہےکہ عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعدسعد علی شایدتیسرےپاکستانی کرکٹرہیں جنہوں …
مزید پڑھیں »آئی پی ایل : 2بری خبریں سن لیجئے
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت میں کرکٹرزلٹیرےبن کرساتھی کرکٹرزکولوٹنےلگے۔ اس خبرکی پرنٹ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی تفصیلات کےمطابق ایک سابق بھارتی انڈر19کرکٹرنے2نوجوانوں کوآئی پی ایل ٹیم کاحصہ بنانےکاجھانسہ دیکر4لاکھ روپےلوٹ لئے۔ اس خبرکےسامنےآتےہی دلی کےقریب گڑگاوں کی پولیس نےایکشن لیتےہوئے3لوگوں کوگرفتارکرلیاہے۔ جن لوگوں کوحراست میں لیاگیاہےان میں مغربی بنگال یعنی کلکتہ کےایک کرکٹربھی شامل ہیں۔ آئی پی ایل ہی کولیکرایک اوربری خبریہ ہےکہ اس ایونٹ میں شائقین کی دلچسپی آہستہ آہستہ کم ہونےلگی ہے۔ اعدادوشمارکےمطابق آئی پی ایل دیکھنےوالوں کی تعدادمیں 15سے20فیصدکمی ہوئی ہےجواشتہاری کمپنیوں کیلئےبھی خاصی تشویش کاباعث ہے۔
مزید پڑھیں »پی سی بی چیئرمین رمیزراجہ کابڑایوٹرن
لاہور — ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈکےچئیرمین کاعہدہ سنبھالتےہی بڑی بڑی باتیں کرنےوالےرمیزراجہ کاپہلابڑایوٹرن ۔۔ جی ہاں ۔۔ چئیرمین پی سی بی رمیزراجہ جنہوں نےبورڈکی سربراہی سنبھالتےہی بڑی بڑی بڑھکیں لگاناشروع کردی تھیں اوریہ تاثردیاتھاکہ ان سےبڑااصول پسندکوئی نہیں ، اب اپنی ہی کہی ہوئی باتوں سےپھرنےلگےہیں۔ سب کویادہےکہ جب وہ کمنٹیٹرتھےتوشعیب ملک کی ایج کولیکرباربارانہیں تنقیدکانشانہ بناتےاورکہاکرتےتھےکہ شعیب ملک کی کرکٹ ختم ہوگئی ہے۔ لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئےصہیب مقصودکےان فٹ ہوتےہی انہوں نےمتبادل کھلاڑی کےطورپرشعیب ملک کی منظوری دےدی،اسی شعیب ملک کی جس کی عمرکی وجہ سےاس کی کرکٹ ختم ہونےکی باتیں باربارکیاکرتےتھے۔ چلیں صبح کابھولاشام کوگھرآجائےتواسےبھولانہیں …
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان؛رمیزراجہ کابڑابیان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکےچئیرمین رمیزراجہ نےدعویٰ کیاہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈاپنی ٹیم کودوبارہ پاکستان بھیجنےکیلئےسوچ بچارمیں مصروف ہے۔ رمیزراجہ نےیہ دعویٰ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دیتےہوئےکیا۔ رمیزراجہ کاکہناتھاکہ اچانک سےدورہ پاکستان منسوخ کرکےواپس جانےپرپاکستان نےعالمی سطح پراحتجاج ریکارڈکراکےنیوزی لینڈپردباوڈالاتھا، جس کےبعداب ایسی اطلاعات ہیں کہ نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کوری شیڈول کرنےپرغورکررہی ہے۔ اس موقع پرقائمہ کمیٹی کےرکن رضاربانی نےکہاکہ کیااس طرح ہوسکتاہےکہ پاکستان نیوزی لینڈکودورہ پاکستان سےروک کراپنی بےعزتی کابدلہ لے۔ جس پررمیزراجہ نےجواب دیاکہ پاکستان دنیاسےکٹ کرنہیں رہ سکتا۔ انہوں نےبتایاکہ پاکستان کرکٹ کےمعاملات کوچلانےکیلئےپچاس فیصدفنڈنگ آئی سی سی سےآتی ہےاور آئی …
مزید پڑھیں »کرس گیل نےآئی پی ایل کوخداحافظ کہہ دیا
دبئی: (ویب ڈیسک) بس بہت ہوگیا،بائیوسکیورببل کی پابندیاں مزیدبرداشت نہیں کرسکتا ۔۔ بولرزکےچھکےچھڑانےوالےویسٹ انڈیزکےمایہ نازبلےبازکرس گیل نےآئی پی ایل کےرواں سیزن کوجھنڈی کرادی۔ ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کہتےہیں وہ بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئےہیں اوراسی لئےانڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کوچھوڑرہےہیں۔ کرس گیل کہتےہیں گزشتہ چند ماہ سے ایک کے بعد دوسرے ببل کا حصہ بنتےبنتےتھک چکاہوں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سےپہلےذہنیاورجسمانی تھکاوٹ دورکرکےری فریش ہونا چاہتا ہوں۔ واضح رہے کہ کرس گیل آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کررہے تھے۔
مزید پڑھیں »عمراکمل نےپاکستان چھوڑدیا
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق دھواں دھاربلےبازعمراکمل پاکستان کرکٹ بورڈکےروئیےاوراپنےمستقبل کوسامنےرکھتےہوئےاچانکامریکاچلےگئے۔ واضح رہےکہ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ عمراکمل کوساڑھے42لاکھ روپےجرمانہ کی ادائیگی کےبعدپی سی بی کےری ہیب پروگرام میںشامل کرکےڈومیسٹک کرکٹ کھیلنےکی اجازت ملی تھی۔ وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کا حصہ تھے لیکن انہیں ایکمیچ بھی نہیں کھلایا گیا۔ اپنی امریکاروانگی کااعلان خودعمراکمل نےاپنےٹویٹرہینڈل سےکیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نےکہاکہ میں ذاتی میٹنگز کے سلسلے میں امریکا جارہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں، سپورٹرز سے دعاؤں کی ضرورت ہے جیسے ہمیشہ کرتےرہے …
مزید پڑھیں »آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں
لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےاچانک دورہ پاکستان ختم کرنےکےآفٹرشاکس ابھی آناباقی ہیں۔ اسی حوالےسےایک خدشہ یہ ظاہرکیاجارہاہےکہ نیوزی لینڈکادورہ پاکستان منسوخ ہونےپرآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےآنےوالےدورےپربھی خطرےکےبادل منڈلانےلگےہیں۔ امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا کرکٹ آسٹریلیاکےمطابق وہ حالات کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں اورجلددورےکےحوالےسےفیصلہ کیاجارہاہے۔ ترجمان کرکٹ آسٹریلیاکےمطابق ان کی ٹیم کےدورہ پاکستان کادارومداربرطانوی ٹیم کےدورہ پاکستان پرمنحصرہے،ہم صورتحال کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں۔ واضح رہےکہ کنگروزکوآئندہ سال فروری ، مارچ میں پاکستان کادورہ کرناہے۔
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورہ ختم کرنےپرمریم نوازکاتبصرہ
لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان ختم کرنے پرپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے مختصرمگردلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ مریم نواز نےٹوئٹر پر خبرکا اسکرین شاٹ بھی لگا دیا۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسکرین شاٹ کے ساتھ عمران خان کا یہ بیان بھی شیئر کیا”میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا”۔
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈنےاچانک دورہ پاکستان ختم کردیا
لاہور: (ویب ڈیسک) اٹھارہ سال بعدپاکستان کےدورےپرآنےوالی نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم نےراولپنڈی میں اپناپہلاون ڈےمیچ کھیلنےسےصرف ایک گھنٹہ پہلےدورہ پاکستان ختم کرکےوطن واپسی کااعلان کردیا۔ نیوزی کرکٹ بورڈکےچیف ایگزیکٹوکےمطابق یہ دورہ نیوزی لینڈنےسکیورٹی خدشات پریکطرفہ طورپرختم کیا۔ انہوں نےکہاکہ ان حالات میں ہمارےپاس اس سےبہترآپشن نہیں تھا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈجسینڈاآرڈرن کاکہناہےان کیلئےکھلاڑیوں کی سکیورٹی سب سےاہم ہے۔ پاکستان میں نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کاخیال رکھنےپروزیراعظم عمران خان کاشکریہ اداکیاہے۔ وزیراعظم عمران خان اورجسینڈاآرڈرن میں ٹیلی فونک رابطہادھروزیراعظم عمران خان نےدوشنبےسےجسینڈاآرڈرن سےفون پربات کرکےانہیں ٹیم کی فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی اورکہاکہ پاکستان کرکٹ اورغیرملکی ٹیموں کیلئےمحفوظ ملک ہے۔ انہوں نےکہاکہ …
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کاکپتانی چھوڑنےکااعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان ویرات کوہلی نےٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا،البتہ بطوربیٹسمین وہ ٹیم میں موجودرہیں گے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ویرات کوہلی کاکہنا ہےکہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبعداس فارمیٹ کی کپتانی دستبردارہوجائیں گے۔ تاہم وہ اپنی قومی ٹیم کی ون ڈے اورٹیسٹ میں کپتانی کرتےرہیں گے۔ ورلڈکپ اسکواڈکےانتخاب پرانضمام الحق کی تنقید ویرات کوہلی کےمطابق انہوں نےقیادت کااضافی بوجھ کم کرنےکی خاطرٹی ٹوئنٹی میں کپتانی سے دستبرداری کافیصلہ کیا۔ویرات کوہلی کے بعد روہیت شرما کو ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کا مضبوط امیدوارقراردیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ ویرات کوہلی نے45 بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی …
مزید پڑھیں »