Fatima Batool

سینئراداکارراشدمحمودیوٹیوبرزپربرہم

Rashid Mehmood angry at youtubers

Tuesday, 03 February 2026 | Web Desk پاکستان کے معروف اداکار راشد محمودیوٹیوبرز پرشدیدبرہم ۔ کہامیرےحوالےسےکوئی غلط بات کہی توکیس کردوں گا۔ سوشل میڈیاپراپنےویڈیوبیان میں سینئراداکارکاکہناتھا،بہت دکھی دل سےگزارش کررہاہوں کہ کوئی یوٹیوبرانٹرویوکیلئےمیرےپاس نہ ۤئے۔ نہ مجھےانٹرویوکی ضرورت ہےنہ آپ لوگوں کی مددکی ۔ راشدمحمودنےکہاکہ ‘اپنے ویوز کیلئے آپ مجھے سے گفتگو کچھ کرکے جاتے ہیں لیکن بعدمیں ہیڈنگز میں کچھ اورلکھ دیتےہیں، میرے وقار پر بات آگئی ہے، مجھےاپناآپ فقیرجیسالگنےلگاہے۔ میں نے انٹرویو میں ایسا کچھ نہیں کہا، اگر کوئی ایسا کرے گا تو میں کیس کردوں گا۔’ چند روز پہلےاداکار راشد محمود کی جانب سے اپنے سوشل اکاؤنٹ …

مزید پڑھیں »

نازیباویڈیو، ٹک ٹاکرعلینہ عامرکابیان

tiktoker aleena amir video

Tuesday, 27 January 2026 | Web Desk مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نےخودسےمنسوب ایک نازیبا لیک ویڈیوکو ڈیپ فیک قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ علینہ عامر نےاپنےویڈیوپیغام میں کہا کہ اس موضوع پر بالکل بات نہیں کرنا چاہتی تھی اورخاموشی سے سب کچھ دیکھ اور سن رہی تھی، ہرکوئی اس ویڈیوکومجھ سےمنسوب کررہاتھا۔ ایک ہفتےکی چپ کےبعدمیں نےبہترسمجھاکہ کہ ایسے لوگوں کو انہیں کی زبان میں جواب دیا جائے۔ Famous tiktoker #AlinaAmir shared her response on her deep fake AI generated leak video, she has praised CM Punjab @MaryamNSharif and CCD on its performance …

مزید پڑھیں »

عابدہ پروین بالکل خیریت سےہیں: بیٹی

abida perveen health condition

Saturday, 10 January 2026 | Web Desk نامورپاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں غلط ثابت ۔ بیٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کررہی خبروں کوجھوٹاقراردیتےہوئےکہاوالدہ مکمل صحت منداورخیریت سےہیں۔۔ عابدہ پروین کی بیٹی کاکہناتھا، یہ خبر ایک غلط فہمی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ۔۔ لاہور کے علاقےدالگراں چوک میں عابدہ پروین نامی خاتون کا انتقال ہوا۔نام میں مماثلت کی وجہ سےغلط فہمی پیداہوئی اورلوگ سمجھےگلوکارہ عابدہ پروین انتقال کرگئی ہیں۔ بااثرشخصیت نےشادی کےبدلےکروڑوں کی پیشکش کی: اداکارہ انہوں نےکہاوالدہ بالکل صحت مند اور خیرت سے ہیں، خدارا ایسی افواہیں پھیلاکر عوام کو گمراہ نہ …

مزید پڑھیں »

حسن نےدولت کوپائےحقارت سےٹھکرادیا

Malaysian actress rejects VVIP's lucrative offer

Tuesday, 06 January 2025 | Web Desk دولت حسن کی خریداربن جائےتواکثرہردروازہ تھوڑی کوشش پرکھل ہی جاتاہے لیکن کبھی کبھی دولت کودرحسن سےناکام ونامرادبھی لوٹناپڑتاہے ۔۔ معروف ملائشین اداکارہ اورسابق بیوٹی کوئن ایمی نورٹینی نےبھی بےشماردولت، عالیشان گھراورقیمتی گاڑی کی پیشکش کوپائےحقارت سےٹھکرادیا۔ ایک انٹرویومیں اداکارہ نےانکشاف کیاکہ ایک وی وی آئی پی نےتیسری بیوی بننےکی صورت میں انہیں ماہانہ لاکھوں روپے،عالیشان گھراورگاڑی کی پیشکش کی جسےانہوں نےاسی وقت ٹھکرادیا۔ انتیس سالہ اداکارہ کامزیدکہناتھا،یہ پیشکش ایک انتہائی بااثروی وی آئی پی شخصیت کی جانب سے کی گئی۔ مذکورہ شخص نے تیسری بیوی بننے کے بدلےانہیں ایک بنگلہ، ایک گاڑی، 10 …

مزید پڑھیں »

‘شاہ رخ خان غدارقرار’

BJP leader call SRK traitor

Friday, 02 January 2025 | Web Desk انتہاپسندبھارتی جماعت بی جےپی کےمتنازع شہرت رکھنےوالےانتہا پسند رہنما سنگیت سوم نےشاہ رخ خان کو’غدار’ قرار دے دیا۔ سنگیت سوم نےکنگ خان کےخلاف یہ بیان بنگلادیشی فاسٹ بولرمستفیض الرحمان کی شاہ رخ خان کی ملکیت آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزمیں شمولیت کےبعددیا۔ سنگیت سوم نے میرٹھ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا، شاہ رخ خان نے بنگلادیشی کھلاڑی کو خرید کر ملک سے غداری کی۔ ایک طرف بنگلادیش میں ہندوؤں پر تشدد کی خبریں آ رہی ہیں، دوسری جانب بھارتی لیگ میں وہاں کے کھلاڑیوں کو کروڑوں روپے دے …

مزید پڑھیں »

دریشیم تھری کی شوٹنگ جاری، ریلیزکب ہوگی؟

Ajay Devgan Drishyam 3 movie

Wednesday, 31 December 2025 | Web Desk اجےدیوگن کی جانداراداکاری کےساتھ ساتھ سسپنس اورتھرل سےبھرپورکہانی کےبل بوتےپرمقبول ہونےوالی فلم دریشم کےمداحوں کیلئےخوشخبری ۔ فلم کے سیکوئل 2 کے بعد اب تیسرے حصے کی تیاریاں زوروشورسےجاری ہیں ۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹس کےمطابق ، پُراسرار کہانی اور آخری لمحے تک فلم بینوں کر جکڑے رہنے والے سسپنس کے ساتھ دریشم 3 کی شوٹنگ کا رکا ہوا شیڈول اب دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی سے گوا منتقل کی جا رہی ہے جہاں فلم کی کاسٹ 8 جنوری سے فروری کے آخرتک شوٹنگ میں مصروف رہے گی۔ گوا میں ہونے …

مزید پڑھیں »

اپنےخلاف مقدمےپرصباقمرکاردعمل

FIR against Saba Qamar

Friday, 26 December 2025 | Web Desk معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پرخاموشی توڑ دی۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمرکےخلاف لاہور کی سیشن عدالت میں ایک درخواست دائرکی گئی ہےجس میں الزام عائد کیاگیا ہےکہ اداکارہ نے بغیر اجازت پولیس کی وردی پہنی،اس لئےان پرمقدمہ دائرکیاجائے۔ سوشل میڈیا پریہ معاملہ اس وقت زیرِ بحث آیا جب ایک زیر گردش ویڈیو میں صبا قمر کو ڈریسنگ روم میں ایس پی کی وردی پہنے دیکھا گیا،اس کے بعد اداکارہ نےمیگزین کی ایک پوسٹ ری شیئرکی جس میں میگزین کےایڈیٹرنےصبا قمر کا دفاع کیاتھا۔ میگزین …

مزید پڑھیں »

معروف امریکی یوٹیوبرکی ناگہانی موت ، مداح اداس

american youtuber adam woo dies

Wednesday, 24 December 2025 | Web Desk معروف امریکی سوشل میڈیاانفلوئنسراوریوٹیوبرایڈم دی وو 51 برس کی عمر میں انتقال کرکےاپنےلاکھوں چاہنےوالوں کواداس کرگئے۔ انہیں فلوریڈامیں ان کےگھرمیں مردہ حالت میں پایاگیا۔ اوسیولا کاؤنٹی شیرف آفس کےمطابق ، ایڈم کےایک دوست نےگھرکی تیسری منزل کی کھڑکی سےاندرجھانکاتووہ اپنےبسترپربےسدھ پڑےتھے ۔ پولیس نےریسکیواہلکاروں کےساتھ کاروائی کی ۔ اندرداخل پرہونےپرایڈم مردہ حالت میں پائےگئے۔ شیرف آفس کا کہنا تھا،موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ ڈیوڈ ایڈم ولیمز نے 2009 میں یوٹیوب پر اپنا سفر شروع کیا، 2012 میں انہوں نے اپنا مشہور …

مزید پڑھیں »

بھارتی سنگھ کےہاں دوسرےبیٹےکی آمد

bharti singh gives birth to second baby

Saturday, 20 December 2025 | Web Desk معروف بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ دوسرےبیٹےکی ماں گئیں ۔۔ انہوں نےجمعہ انیس دسمبرکوہسپتال میں بیٹےکوجنم دیا۔ بھارتی سنگھ اوران کےشوہرہرش لمباچیانےاب تک سوشل میڈیاپراس خبرکوشیئرنہیں کیالیکن بھارتی میڈیاذرائع نےاس خبرکی تصدیق کی ہے۔۔ بھارتی سنگھ بھارت کی معروف کامیڈین ہیں ۔ انہیں بگ باس میں شرکت کےبعدشہرت ملی اوراس کےبعدانہوں نےپیچھےمڑکرنہیں دیکھا۔ بھارت ان دنوں کوکنگ شو ‘لافٹر شیف’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ اس شو کی میزبان ہیں۔ متنازع پوسٹ پرملکہ حسن سےتاج چھین لیاگیا بھارتی اور ہرش کے ہاں پہلے بچے لکش سنگھ لمباچیا کی پیدائش 2022 میں ہوئی ۔

مزید پڑھیں »

متنازع پوسٹ: مس فن لینڈسےٹائٹل چھین لیاگیا

miss finland lost title on controversial post

Thursday, 18 December 2025 | Web Desk فن لینڈ کی 22 سالہ حسینہ سارہ دزافسےکوایک متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد اپنا "مس فن لینڈ” کا تاج اور خطاب سےہاتھ دھوناپڑے۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا جب ان کی ایک نسل پرستانہ سمجھی جانے والی تصویر پران کےخلاف شدید تنقید ہوئی۔ سارہ نے گزشتہ ماہ تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے "مس یونیورس” مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی کی ۔ مقابلے کے بعد، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی آنکھوں کے کناروں کو انگلیوں سے کھینچا ہوا تھا۔ اس …

مزید پڑھیں »