ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں مصنوعی ذہانت پربہت کام ہورہاہےاوراس میدان میں نت نئی ایجادات بھی ہمیں حیران کرتی دکھائی دےرہی ہیں۔ اسی حوالےسےایک خبریہ ہےکہ مصنوعی ذہانت اورکوانٹم انجینئرنگ کی مددسےایک ایسی مشین بنائی گئی ہےجسےزراعت، ٹیلی کام اور آٹو موٹیو سیکٹرمیں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سادہ ترین الفاظ میں یہ سمجھیں کہ بوسٹن کی شمال مشرقی یونیورسٹی کے محققین نے مصنوعی ذہانت کی نئی تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا آلہ بنایا ہے جو”لاکھوں رنگوں”کو پہچان سکتا ہے، جس سے صنعتی مشین ویژن ایپلی کیشنز کی ایک نئی دنیا کا دروازہ کھل گیاہے۔ میٹریلز ٹوڈے میں شائع …
مزید پڑھیں »واٹس ایپ کےنئےزبردست سکیورٹی فیچرکی آزمائش
ویب ڈیسک ۔۔ واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایک بہترین فیچرکاتجربہ شروع کردیاگیاہے۔ اس نئےفیچرکےتحت ‘ونس ویو’یعنی ایک باردیکھنےکیلئےبھیجی جانےوالی ویڈیوز،تصاویراورآڈیو فائلزکے اسکرین شاٹ لئےجاسکیں گے،نہ ان کی ریکارڈنگ کی جاسکےگی۔ ویب ایٹ انفو کی خبرکےمطابق واٹس ایپ نے مذکورہ فیچرکی آزمائش کیلئےمحدودپیمانےپرصارفین کورسائی دے دی ہے،جس کےمطابق اب کوئی بھی صارف موصول ہونےوالی ’ونس ویو‘یعنی ایک باردیکھی جانے والی کسی بھی پوسٹ کااسکرین شاٹ نہیں لےسکیں گے۔ یعنی کوئی بھی صارف اب کسی بھی ’ونس ویو‘تصویر، ویڈیو یا آڈیو فائل کا نہ تو اسکرین شاٹ لے سکیں گے اور نہ ہی اس کی ریکارڈنگ …
مزید پڑھیں »گوگل پکسل7,7پرو ۔۔دوسروں سےالگ موبائل فون
ویب ڈیسک ۔۔ گوگل کاپکسل 7اورپکسل 7پروموبائل فون اسمارٹ فون کی بنیادی خصوصیات پر سب سے زیادہ توجہ مرکوز کرتا ہےاورگوگل نےشایدانہی خصوصیات پرفوکس کرتےہوئےاپنےان موبائل فونزکودوسروں سےالگ رکھنےکی کوشش کی ہے۔ گوگل کے پروڈکٹ مینیجر برائن راکوسکی کےمطابق گوگل نےاپنی اس کوشش کےذریعےحقیقی فون کالنگ کےتجربےکوبہترین بنانےکی کوشش کی ہےاورپکسل 7اور7پرواس مقصدکیلئےڈیزائن کیاگیاہے۔ موبائل فون کالزکی آڈیو کوالٹی کو بہتر بنانے کے لیےان فونزمیں ‘کلیئرکالنگ’ کافیچرہے۔ اس کےعلاوہ کال سنٹر کے فون ٹریزکو تیزاور آسان بنانے کے لیے ایک اپ گریڈ شدہ ‘ڈائریکٹ مائی کال’نامی فیچرہے۔ دیگر خصوصیات میں ‘ہولڈ فارمی’ اور’کال اسکرین’ شامل ہیں۔ کلیئر کالنگ فون کالز …
مزید پڑھیں »تمام اسمارٹ فونزکیلئےایک چارجر
ویب ڈیسک — یورپی یونین کی پارلیمنٹ نےحال ہی میں ایک قانون منظور کیا جس کے تحت 2024 کے آخرمیں آنےوالے تمام نئے اسمارٹ فونز،، ٹیبلٹس اور کیمروں کے لیےایک ہی قسم کایوایس بی سی قسم کاسٹینڈرڈچارجرہی استعمال ہوگا۔ اس قانون کےحق میں 602 اور مخالفت میں 13 ووٹ آئے۔ یورپی یونین کے قانون سازوں کےاس اقدام نےکم ازکم یورپ میں ایپل کواس بات پرمجبورکردیاہےکہ وہ اپنی پرانی متروک لائٹننگ پورٹ کوختم کردے۔ یورپی پالیسی سازوں کامانناہےکہ اس اقدام سےصارفین صرف ایک چارجر استعمال کرکےنہ صرف پیسے بچائیں گےبلکہ اپنی زندگیوں کوبھی آسان بنائیں گے۔ ای یوکی مسابقتی سربراہ مارگریتھ …
مزید پڑھیں »آئی بی ایم نئی منزلوں کی جانب رواں دواں
ویب ڈیسک ۔۔ ڈائیالیکساسروسزکاحصول آئی بی ایم کنسلٹنگ کمپنی کیلئےڈیجیٹل پراڈکٹ انجینئرنگ سروس مارکیٹ میں ایک سنگ میل قراردیاجارہاہےجس کےبعدکمپنی کاتخمینہ 2026تک 700ارب ڈالرتک پہنچ جائےگا۔ آئی بی ایم نےڈیجیٹل پروڈکٹ انجینئرنگ سروسزفرم ڈائیالیکساکوحاصل کرنے کےپس پردہ محرکات پربات کرتےہوئےکہاہےاس کےحصول سےکمپنیوں کوجدیدخطرط پراستوارکرنےکرنےاوران کے ڈیجیٹل ترقی کےایجنڈے کو حاصل کرنےمیں مددملے گی۔ ڈائیالیکساکےحصول سےآئی بی ایم کی ہائبرڈ کلاؤڈ اورمصنوعی ذہانت کی مہارتوں اورصلاحیتوں کو مزید تقویت ملے گی۔ اپریل 2020 میں اروند کرشنا کے سی ای او بننے کے بعد سے، آئی بی ایم نے 25 سے زیادہ کمپنیاں حاصل کی ہیں، جن میں نیوڈیسک، سینٹاکا، نورڈ کلاؤڈ …
مزید پڑھیں »فیس بک اورانسٹاگرام کوایک ہی ایپ سےچلائیں
ویب ڈیسک ۔۔ فیس بک کےبانی مارک زکربرگ اپنےصارفین کیلئےنت نئےفیچرمتعارف کراتےرہتےہیں اورتازہ ترین فیچرجووہ متعارف کرانےجارہےہیں یہ ہوگاکہ اب صارفین فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک ہی ایپلی کیشن سے چلاسکیں گے۔ نئےفیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ہےاورجلدہی اسےدنیابھرمیں لانچ کردیاجائےگا۔ فیس بک کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر ’اکاؤنٹس سینٹر‘ نامی فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی جارہی ہےلیکن بہت جلد ہی اسے عام صارفین بھی استعمال کرسکیں گے۔ مذکورہ فیچر کےخاصیت یہ ہےکہ صارفین فیس بک یا پھر انسٹاگرام کی ایپلی کیشن کے ذریعے دونوں ہی سوشل سائٹس کواستعمال …
مزید پڑھیں »ایمیزون کی نئی مصوعات لانچنگ کیلئےتیار
ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن اشیافروخت کرنےوالی دنیاکی سب سےبڑی کمپنی ایمیزون آج ایک خصوصی تقریب میں اپنی کچھ نئی مصنوعات لانچ کرنےجارہی ہے۔ یہ مصنوعات کیاہونگی،اس حوالےسےکھل کرکچھ سامنےنہیں آیاابھی۔ اس ایونٹ کےحوالےسےتوقع ہےکہ کمپنی اپنے برانڈز کی لائن اپ میں نئی مصنوعات لانچ کرے گی۔ایمیزون کےبارےمیں مشہورہےکہ یہ کمپنی اپنی آنےوالی مصنوعات کےحوالےسےمعلومات مکمل صیغہ رازمیں رکھتی ہےاورہرسال ستمبرکےمہینےمیں یہ اپنی نئی مصنوعات کودنیابھرمیں متعارف کراتی ہے۔ ماہرین کاخیال ہےکہ جونئی اشیامارکیٹ میں لائی جارہی ہیں ان میں کنڈل ، فائرٹی وی اورایکوشامل ہیں اوراس کےعلاوہ ایرو،رنگ اوربلنک وغیرہ بھی ممکنہ فہرست میں شامل ہوسکتےہیں۔ پاکستانی فوڈانڈسٹری کےاچھےدن …
مزید پڑھیں »انڈس موٹرزکاسیلزمیں40%کمی کاخدشہ
ویب ڈیسک — انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) اگلے چار ماہ کےپیشگی آرڈرز کے باوجود 40-45 فیصدکم پیداواری صلاحیت پر کام کررہی ہے۔ ٹویوٹاکاریں بنانےوالی کمپنی کےاسمبلرنےخدشہ ظاہرکیاہےکہ گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں،شرح سودمیں اضافہ،آٹوفنانسنگ کےسخت قوانین،حالیہ سیلاب اورسی کےڈی کی درآمدپرعائدکڑی پابندیوں کےباعث مالی سال ۲۰۲۳میں سیلزمیں کم ازکم 40فیصدکمی ہوسکتی ہے۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق پاکستان کی کاروں کی فروخت مالی سال 22 میں سال بہ سال 51 فیصد بڑھ کر 379,350 یونٹس تک پہنچ گئی جس میں سے انڈس کاروں کی فروخت 31 فیصد اضافے کے ساتھ 75,611 یونٹس تک رہی ہے۔ پاکستان میں گاڑیوں کی …
مزید پڑھیں »بتیس (32)لوگ ایک ساتھ کال پر – واٹس ایپ کانیافیچر
ویب ڈیسک ۔۔ واٹس ایپ اپنےصارفین کیلئےجلدایک زبردست فیچرلانچ کرنےجارہاہےجس کےذریعےآپ دوستوں کو صرف ایک لنک بھیج کرآڈیو(یا ویڈیو) گروپ چیٹ کے لیےجمع کرسکتے ہیں۔ اس فیچرکےذریعےبیک وقت 32افرادکوآڈیویاویڈیوچیٹ میں رکھاجاسکےگا۔ اس فیچرکےتحت صارفین کال کاایک لنک اپنےدوستوں کےساتھ شئیرکرینگےجس سےرابطےمیں رہنااوربھی آسان ہوگیاہے۔کال لنکس فیچراس ہفتےواٹس ایپ پرظاہرہوں گے اورکالز ٹیب کے اوپری حصے میں ایک بینر کے ذریعے ان تک رسائی حاصل کی جائےگی۔ کال لنک صرف ان واٹس ایپ صارفین کے لیے دستیاب ہوگاجن کے پاس ایپ کا تازہ ترین ورژن ہے۔ فیس بک پر مارک زکربرگ نے اس فیچر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واٹس …
مزید پڑھیں »مزداکاروس میں کاروباربندکرنےکااعلان
ویب ڈیسک – جاپانی کار ساز کمپنی مزدا نے روس میں مکمل طورپرکاروباربندکرنےکا اعلان کیا ہے۔ کمپنی حکام کےمطابق انہیں نہیں لگتاکہ وہ روس میں دوبارہ کام شروع کرسکیں گے۔ مزدا 2012 سے روس کےمشرقی شہر ولاڈی واسٹک میں روسی مارکیٹ کے لیے کاریں تیار کر رہی ہے، 2021 میں مزدانےروس میں تقریباً 30,000کاریں فروخت کیں۔ مزدا کے ترجمان اکیرا میچیڈا کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ابھی تک اپنے مقامی ملازمین کے مستقبل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ فروری میں یوکرین پر حملے کے بعد سے روس سے بڑے پیمانے پرغیرملکی کمپنیوں کاانخلاجاری ہے۔ یہ کمپنیاں …
مزید پڑھیں »