Home / نمزمیڈیکل انٹری ٹیسٹ3اکتوبرکوہونگے

نمزمیڈیکل انٹری ٹیسٹ3اکتوبرکوہونگے

NUMS Medical Entry Test Date

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز(نمز) کےزیراہتمام انٹری ٹیسٹ 3اکتوبرکوہوگا۔

تفصیلات کےمطابق نمزنےپاکستان بھرمیں اورپہلی بارسعودی عرب میں اپنےزیرانتظام اورالحاق شدہ 13میڈیکل اور5ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس کورسزمیں ڈاخلہ کیلئےنیشنل انٹری ٹیسٹ (این ای ٹی) 3اکتوبرکومنعقدکرےگی۔

یونیورسٹی رجسٹرارکی طرف سےجاری بیان کےمطابق ایم بی بی ایس/بی ڈی ایس سیشن 2021کاانٹری ٹیسٹ چاروں صوبوں کے19مختلف شہروں،آزادکشمیر،اسلام آباداورریاض کےامتحانی مراکزمیں 3اکتوبربروزاتواربیک وقت شروع ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …