Home / نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورہ ختم کرنےپرمریم نوازکاتبصرہ

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورہ ختم کرنےپرمریم نوازکاتبصرہ

Maryam Nawaz comment on NZ tour cancellation

لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان ختم کرنے پرپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے مختصرمگردلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

مریم نواز نےٹوئٹر پر خبرکا اسکرین شاٹ بھی لگا دیا۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسکرین شاٹ کے ساتھ عمران خان کا یہ بیان بھی شیئر کیا”میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا”۔

یہ بھی چیک کریں

Babar Azam creates PSL history with 500 runs in four seasons

بابر نےپی ایس ایل میں ایک اورسنگ میل عبورکرلیا

Wednesday, 29 April 2026 | Web Desk پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی …