Home / عید میلاد النبیؐ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

عید میلاد النبیؐ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

National Holiday on 12 Rabi ul Awal in Pakistan

Saturday, 22 August 2026 | Web Desk

مصطفیٰ ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ۔ وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کےپرمسرت موقع پرملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دے دی جس کےبعدکابینہ ڈویژن نےچھٹی کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

Medical report of Imran Khan submitted to Supreme Court recommending family meetings and TV access to reduce stress

عمران خان کوہسپتال منتقل کرنےکاحکم ، ڈاکٹرز

Tuesday, 18 August 2026 | Web Desk سپریم کورٹ نےمیڈیکل بورڈکی سفارشات کی روشنی میں …