Home / پنجاب میں مفت سفرکی سہولت ختم

پنجاب میں مفت سفرکی سہولت ختم

Punjab ends free travel on Orange Line, Metro Bus, Speedo

پنجاب میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کردی گئی۔

انچارج ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کے مطابق ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کی جارہی ہے جس میں اورنج لائن، میٹرو اور اسپیڈو بس سروس شامل ہیں ۔

عزیر شاہ کاکہناتھاکرائے کااطلاق لاہور ، راولپنڈی اور ملتان تینوں شہروں کی ٹرانسپورٹ پر ہوگا جس کے تحت تمام مسافروں سے کرایہ وصول کیا جائے گا۔

واضح رہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپیٹرول کی قیمتوں میں یکدم ہوشربااضافےکےبعدپنجاب میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کےتحت چلنےوالی ٹرانسپورٹ میں سفرمفت کرنےکااعلان کیاتھا۔ انہوں نےیہ بھی کہاتھاکہ مفت سفرکی سہولت تبھی ختم کی جائےگی جب پیٹرول کی قیمتیں واپس نارمل نہیں ہوجاتیں۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …