Home / مریم نوازکوعوام نےبڑاانعام دےدیا

مریم نوازکوعوام نےبڑاانعام دےدیا

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz wins 69% public satisfaction with her leadership

Tuesday, 14 April 2026 | Web Desk

پنجاب کوحقیقی معنوں میں تبدیل کرنےکی تگ ودومیں مصروف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی قیادت پرصوبےکے69 فیصد افراد نےاظہاراطمینان کرتےہوئےپنجاب کی سمت کودرست قراردے دیا۔

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق آئی پورکےسروے میں 32 فیصد نےوزیراعلی کی کارکردگی کوغیرمعمولی جبکہ 31فیصد نےاچھاقراردیا۔

سروے میں 56 فیصد کاکہناتھاکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مقبولیت بڑھی ہے۔

مریم نواز کے منصوبوں پر رائے دیتے ہوئے 33 فیصد نے ستھرا پنجاب ، 30 فیصد نےخواتین کی ترقی وحفاظت کےاقدامات جبکہ 29 فیصد نے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں کوبہترقرار دیا۔

سی سی ڈی کےحوالےسےمریم نوازکابڑافیصلہ

سروے میں شامل 55 فیصد افراد نےیہ بھی کہاکہ وہ آئندہ الیکشن میں ووٹ کارکردگی کی بنیاد پردیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Shahid Afridi Maulana Fazalur Rehman meeting in Islamabad

شاہدآفریدی اورمولاناکی اسلام آبادمیں ملاقات

Tuesday, 14 April 2026 | Web Desk جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ …