Home / وینس ولیمزنےزندگی کاساتھی چن لیا

وینس ولیمزنےزندگی کاساتھی چن لیا

venice williams marriage

Wednesday, 24 December 2025 | Web Desk

سابق امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمزاطالوی اداکار آندریا پریٹی کوزندگی بھرکاساتھی چن لیا ۔ دونوں نےاپنی زندگی کےنئےسفرکاآغازپام بیچ فلوریڈیاسےکیا۔ شادی کی رنگارنگ تقریبات 6روزتک جاری رہیں لیکن مدعوصرف فیملی کےلوگوں اورقریبی دوستوں کوکیاگیا۔

وینس ولیمزکوان کی بہن اورسابق امریکی ٹینس سٹارسریناولیمزنےقیمتی یاٹ کاتحفہ دیا۔ تقریبات اسی یاٹ پرہوئیں اورقریبی لوگوں کوعشائیہ بھی دیاگیا۔ شادی کےانتظامات خودسریناولیمزنےدیکھے۔

وینس ولیمز اور آندریا پریٹی کی ملاقات 2024 میں میلان میں ایک فیشن شو کے دوران ہوئی۔ ماضی میں دونوں کی دوستی کےخوب چرچےرہے۔ دونوں کی منگنی کی تقریب جولائی میں ہوئی تھی۔

آسٹریلوی آل راونڈرنے”بکاو”ہونےکاریکارڈقائم کردیا

وینس ولیمزنےاپنی شادی کےموقع پریاٹ کاتحفہ دینےپربہن سریناولیمزکاشکریہ اداکیا، کہاہم لوگ ایک ہفتہ یاٹ پررہےاورخوب انجوائےکیا۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …