Home / خوشخبری:عرب امارات نےسیاحتی ویزاکھول دیا

خوشخبری:عرب امارات نےسیاحتی ویزاکھول دیا

UAE lifts travel ban on Vaccinated passengers

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نےکروناویکسین مکمل کروانےوالوں پرسفری پابندیاں ختم کرنےکااعلان کردیا۔

یواےای حکومت کی جانب سےجاری اعلامیےمیں کہاگیاہےکہ پابندی والےممالک کےشہری بھی سیاحتی ویزےپرعرب امارات آسکتےہیں بشرطیکہ انہوں نےمنظورشدہ کروناویکسین کی مکمل دوخوراکیں لےرکھی ہوں ۔

یعنی آسان اورسادہ الفاظ میں ہم اپنےقارئین کویہ اطلاع دےرہےہیں کہ متحدہ عرب امارات نےکروناویکسینیشن مکمل کروانےوالےمسافروں پرسفری پابندیاں ختم کردی ہیں اوراب ویکسینیشن مکمل کروانےوالےمسافرٹورسٹ ویزےپریواےای آسکتےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Prime Minister Shehbaz Sharif and Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman meet at Qasr Al Salam palace in Jeddah to discuss regional situation and bilateral relations

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسےاہم ملاقات

Web DeskApril 16, 2026 وزیراعظم شہبازشریف کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان …